, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

داغِ فُرقَتِ طیبہ قلب مُضمحِل جاتا

کاش گنبدِ خضریٰ دیکھنے کو مِل جاتا

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record647 بار دیکھا گیا

منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضحیٰ کر دے

جہاں بانی عطا کر دے بھری جنت ہبہ کر دے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record1.6K بار دیکھا گیا

ہر نظر کانپ اُٹھے گی محشر کے دن خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گا

جب اشارہ کریں گے میرے مصطفیٰ اپنا بیڑا بھنور سے نکل جائے گا

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record727 بار دیکھا گیا

پھِر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں

دل کو جو عقل دے خدا، تیری گلی سے جائے کیوں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record883 بار دیکھا گیا

بندہ ملنے کو قریب حضرتِ قادر گیا

لمحۂ باطن میں گم تے جلوۂ ظاہر گیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record221 بار دیکھا گیا

اُٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نورِ بَاری حجاب میں ہے

زمانہ تاریک ہو رہا ہے، کہ مہر کب سے نقاب میں ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record257 بار دیکھا گیا

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں

جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record114 بار دیکھا گیا

نعتِ سرکار کی پڑھتا ہوں میں

بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

بےخود کیے دیتے ہیں اندازِ حجابانہ

آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record458 بار دیکھا گیا

Unki Ja Me Jam Aakhen Shisha Hai Badan Mera

Unki ja me jam aakhen shisha hai badan mera lyrics

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record117 بار دیکھا گیا

ہوتا اگر زمین پر سایہ رسول کا

پھر پاؤں امتی کہاں رکھتا رسول کا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record827 بار دیکھا گیا

ایک میں ہی نہیں اُن پر قربان زمانہ ہے

جو ربِّ دو عالم کا محبوبِ یگانہ ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record320 بار دیکھا گیا

مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا

حق تو میرے بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا

آنکھیں رو رو کے سوجانے والے

جانے والے نہیں آنے والے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record258 بار دیکھا گیا

کچھ ایسا کر دے میرے کردگار آنکھوں میں

ہمیشہ نقش رہے روئے یار آنکھوں میں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record250 بار دیکھا گیا

حبیبِ خدا کا نظارا کروں میں

دل و جاں اُن پر نِثارا کروں میں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record335 بار دیکھا گیا

تو شمعِ رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

تو ماہِ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record496 بار دیکھا گیا

میرا بادشاہ حسین ہے

کہ دین کی پناہ حسین ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

ہر زمانہ میرے حسین کا ہے

حق نبھانا میرے حسین کا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.5K بار دیکھا گیا

ظالم کو اپنا پیر بنانے نہیں گیا

میرا حسین ہاتھ ملانے نہیں گیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record277 بار دیکھا گیا

میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آئے

خدا کرے، کبھی طیبہ سے یہ پیام آئے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record206 بار دیکھا گیا

میرے حسینؑ تجھے سلام

السلام یا حسینؑ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record880 بار دیکھا گیا

سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے

باغِ خلیل کا گُلِ زیبَا کہوں تجھے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record339 بار دیکھا گیا

دل کو اُن سے خدا جُدا نہ کرے

بے کسی لُوٹ لے خدا نہ کرے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record474 بار دیکھا گیا
صفحہ 6 کل 10 صفحات