, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

کچھ ایسا کر دے میرے کردگار آنکھوں میں

ہمیشہ نقش رہے روئے یار آنکھوں میں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record458 بار دیکھا گیا

حبیبِ خدا کا نظارا کروں میں

دل و جاں اُن پر نِثارا کروں میں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record374 بار دیکھا گیا

تو شمعِ رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

تو ماہِ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record931 بار دیکھا گیا

میرا بادشاہ حسین ہے

کہ دین کی پناہ حسین ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.4K بار دیکھا گیا

ہر زمانہ میرے حسین کا ہے

حق نبھانا میرے حسین کا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.6K بار دیکھا گیا

ظالم کو اپنا پیر بنانے نہیں گیا

میرا حسین ہاتھ ملانے نہیں گیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record287 بار دیکھا گیا

میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آئے

خدا کرے، کبھی طیبہ سے یہ پیام آئے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record249 بار دیکھا گیا

میرے حسینؑ تجھے سلام

السلام یا حسینؑ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record966 بار دیکھا گیا

سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے

باغِ خلیل کا گُلِ زیبَا کہوں تجھے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record652 بار دیکھا گیا

دل کو اُن سے خدا جُدا نہ کرے

بے کسی لُوٹ لے خدا نہ کرے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record495 بار دیکھا گیا

آنکھوں کا تارا نامِ محمد ﷺ

دل کا اُجالا نامِ محمد ﷺ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

واہ! کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا

نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record697 بار دیکھا گیا

بےخود کیے دیتے ہیں اندازِ حجابانہ

آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record429 بار دیکھا گیا

نعمتیں بانٹتا جِس سَمْت وہ ذِیشان گیا

ساتھ ہی مُنشِیِ رحمت کا قلم دَان گیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record815 بار دیکھا گیا

لے کے سب رحمتیں لے کے سب برکتیں ماہِ رمضان چلا الوداع الوداع

ہر طرف نور تھا الوداع الوداع

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record433 بار دیکھا گیا

الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام

تیرے صدکے جو ملی ہر ایک نعمت کو سلام

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record369 بار دیکھا گیا

پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا

کیف سا چھا گیا میں مدینے چلا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record856 بار دیکھا گیا

حالِ دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے

کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.8K بار دیکھا گیا

یا رسول اللہ یا نبی اللہ یا حبیب اللہ

اس محبّت کا حق نہ ادا کر سکے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

میرا عمل ہے سیاہ نامہ مجھے خدایا معاف کر دے

میرا عمل ہے سیاہ نامہ مجھے خدایا معاف کر دے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.3K بار دیکھا گیا

آخری روزے ہیں دل غمناک مضطر جان ہے

حسرت و حسرت! اب چل دیا رمضان ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record374 بار دیکھا گیا

حَسْبِی رَبِّی جَلَّ اللّٰہُ مَا فِی قَلْبِی غَیْرُ اللّٰہ

نُورُ الْمُحَمَّدِ صَلَّ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record829 بار دیکھا گیا

فاصلوں کو تکلّف ہے ہم سے اگر

ہم بھی بےبس نہیں بےسہارا نہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record283 بار دیکھا گیا

فلک کے نظاروں زمین کی بہاروں

سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.3K بار دیکھا گیا
صفحہ 7 کل 10 صفحات