sortترتیب دیں:
نبی کو بلانا فلک سے بھی اوپر
یہ محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
- 3 ہفتے پہلےfiber_manual_record297 بار دیکھا گیا
آنے والو! یہ تو بتاؤ شہرِ مدینہ کیسا ہے
دیکھ کے جس کو جی نہیں بھرتا شہرِ مدینہ ایسا ہے
- 3 ہفتے پہلےfiber_manual_record156 بار دیکھا گیا
رُخ دن ہے یا مہرِ سَما یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
شب زُلف یا مُشکِ ختا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record126 بار دیکھا گیا
کِس کے جلوے کی جھلک ہے یہ اُجالا کیا ہے
ہر طرف دِیدئہ حیرت زَدہ تکتا کیا ہے
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record118 بار دیکھا گیا
صبحِ طیبہ میں ہوئی، بٹتا ہے بڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا
ہم کو بلانا یا رسول اللہ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record197 بار دیکھا گیا
چمکا ماہِ نور کا ہلال
مرحبا مرحبا
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record318 بار دیکھا گیا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی
بن کے موجِ کرم مصطفیٰ آ گئے
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record234 بار دیکھا گیا
آج آئے نبیوں کے سردار مرحبا
مرحبا آئے قافلہ سالار مرحبا
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record149 بار دیکھا گیا
سارے عالم میں محبت کی گھٹا چھائی ہے
آپ آئے تو زمانے میں بہار آئی ہے
- 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record210 بار دیکھا گیا
مصطفیٰ کا پیارا ہے فاطمہ کا شہزادہ
کربلا میں آیا ہے فاطمہ کا شہزادہ
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record670 بار دیکھا گیا
طیبہ سے فاطمہ کے دلارے نکل پڑے
جانِ علی نبی کے نواسے نکل پڑے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record243 بار دیکھا گیا
جمالِ گنبدِ خضرا کہاں سے لاؤ گے
نبی سے پھر کے اُجالا کہاں سے لاؤ گے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record521 بار دیکھا گیا
جہاں پر نبی کا گھرانا لٹا ہے
عجب مومنو نقشۂ کربلا ہے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record187 بار دیکھا گیا
صدائے گنبدِ خضرا حسین جیت گئے
مچل کے کہتا ہے کعبہ حسین جیت گئے
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record200 بار دیکھا گیا
دیکھا ہے کربلا کا جو منظر لہو لہو
صحرا لہو لہو ہے، سمندر لہو لہو
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record133 بار دیکھا گیا
لہو اپنا بہایا کربلا میں
حسین ابنِ علی نے کربلا میں
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record148 بار دیکھا گیا
کاش میں دورِ حسینی میں آیا ہوتا
ان کے مقصد کے لیے جان کو لٹایا ہوتا
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record106 بار دیکھا گیا
پیاسی ہے سکینہ
اے بادِ صبا جا کے یہ چچا کو بتانا! پیاسی ہے سکینہ
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record337 بار دیکھا گیا
اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
دلِ بے کس کا اِس آفت میں آقا تُو ہی والی ہے
- 5 مہینے پہلےfiber_manual_record206 بار دیکھا گیا
میرے آقا مدینے بلا لیجیے
سہارا چاہیے سرکار زندگی کے لیے
- 5 مہینے پہلےfiber_manual_record2.6K بار دیکھا گیا
چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں
مصطفیٰ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں
- 6 مہینے پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا
اتنا مجھ کو نہ رلاؤ اب بلاؤ یا نبی
روضہ اپنا تو دکھاؤ اب بلاؤ یا نبی
- 6 مہینے پہلےfiber_manual_record275 بار دیکھا گیا
مریضِ غم کو ملے گی شفا مدینے سے
ہر ایک دکھ کی ملے گی دوا مدینے سے
- 7 مہینے پہلےfiber_manual_record231 بار دیکھا گیا
Ek mai hi nahi un par qurban zamana hai ...
Woh Sahre Mohabbat Jahan Mustafa Hai...
Jhula Jhulau Main Tujhe Jhula Jhulau...
Yeh Na Poocho Kidhar Ja Rahi Hun Aaj Main...
Ek mai hi nahi un par qurban zamana hai ...
Woh Sahre Mohabbat Jahan Mustafa Hai...