, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

مصطفیٰ کی آمد کا وقت کیا نرالا ہے

شب گزرنے والی ہے دن نکلنے والا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.4K بار دیکھا گیا

محمّد پے سب کچھ لوٹانے چلے ہیں حُس٘ین آج سر کو کٹانے چلے ہیں

جو بچپن میں نانا سے وعدہ کیا تھا اُسے کربلا میں نبھانے چلے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record6.2K بار دیکھا گیا

دل میں جمالِ گنبد خضریٰ بسا کے دیکھ

ان کی بلندیوں کو بھی نظرِ جھُکا کے دیکھ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record2.7K بار دیکھا گیا

Jجو بھی نبی کے عشق کے سانچے میں ڈھل گیا

اس کا قسم خدا کی مقدّر بدل گیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record2.4K بار دیکھا گیا

وہ رضا میرا رضا میرا رضا میرا رضا ہے

وہ اِمام عشق و محبّت ہے بریلی کا رضا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.8K بار دیکھا گیا

دل یہ بیچین رہنا لگا آج کل

نہ دوا چاہیے نہ شفا چاہیے روزہِ مُصطفیٰ کی ہوا چاہیے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record3.1K بار دیکھا گیا

جیئرا کہیلا بار بار ہم مدینہ جئیبے

نہ چاہی روپیا پیسا نہ ہیرا موتیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record5.4K بار دیکھا گیا

بیمار زندگی ہے دوا مانگ رہی ہے

ممکن نہیں نصیب ہمارا سکشتا ہو ماں میرے لئے گھر میں دُعا مانگ رہی ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record6K بار دیکھا گیا

نظر اٹھا کے دیکھلو جمال لاجواب ہے

سوال یہ ہے کے بدریا ہلال لاجواب ہے جواب یہ ہے کے آمینہ کا لال لاجواب ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record3.7K بار دیکھا گیا

اے نسیمِ سحر میرے سرکار کو میرے بارے میں اتنا بتا دیجئے

یا تو مجھ کو مدینہ بلا لیجئے یا تو دل کو مدینہ بنا دیجئے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record2.5K بار دیکھا گیا

جب سے دل میں بسایا ہے تم کو زندگی خوبصورت ہوئی ہے

زندگی میں مقدّر سے جن کو مصطفیٰ کی زیارت ہوئی ہے

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record4.7K بار دیکھا گیا

دربارِ مصطفیٰ کے جو دربان ہوگئے

وہ لوگ کاعنات کے سلطان ہوگئے

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record3.5K بار دیکھا گیا

امّت کا غم ہے کیا کوئی پوچھے حضور سے

آنسوں چھلک چھلک پڑے چسمانے نور سے

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record3.7K بار دیکھا گیا

نبی نبی نبی نبی

چمن چمن کی دل کشی گلوں کی ہے وہ تازگی

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record5.8K بار دیکھا گیا

گھر گھر اجالا با توہرے گھر سے

گھر گھر اجالا با توہرے گھر سے ,انگنا ما آقا توہرے نور برسے۔

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record2.8K بار دیکھا گیا

ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ

ہم سر پہ کفن باندھے میدان میں نکلے ہیں

  • 4 سال پہلےfiber_manual_record2.5K بار دیکھا گیا
صفحہ 10 کل 10 صفحات