
मुस्तफा हैं लाजवाब
- 3 مہینے پہلے fiber_manual_record 236 بار دیکھا گیا
,
عنوان: نکلی ہے سُن٘ی کی ریلی چلیے شہرِ بریلی
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: سجّاد نظامی (مرہوم)
نعت خوان/ فنکار: سجّاد نظامی (مرہوم)
شامل کیا گیا: 26 Sep, 2022 02:39 PM IST
دیکھا گیا: 1.4K
translate بول کی زبان منتخب کریں:
نکلی ہے سُن٘ی کی ریلی، چلیے شہرِ بریلی
دربار انکا ہے مثل جنّت، اللہ تعالیٰ رکھے سلامت،
احمد رضا کی حویلی، چلیے شہرِ بریلی
نکلی ہے سُن٘ی کی ریلی، چلیے شہرِ بریلی
یہ ہے تمنّا میں پھر سے پہنچوں،
اختر رضا کی حویلی، چلیے شہرِ بریلی
یہ ہے تمنّا میں پھر سے پہنچوں، بڑھ بڑھ کے چومو،
اختر رضا کی ہتھیلی، چلیے شہرِ بریلی
نکلی ہے سُن٘ی کی ریلی، چلیے شہرِ بریلی
اے کاش ہوتا میں ایک پرندہ، شہرِ بریلی کا چکّر لگاتا،
جاتا صبح و شام ڈیلی، چلیے شہرِ بریلی
نکلی ہے سُن٘ی کی ریلی، چلیے شہرِ بریلی