sortترتیب دیں:
مطلبی یہ دنیا ہے مطلبی زمانہ ہے
خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ جانا ہے
- 3 دن پہلےfiber_manual_record58 بار دیکھا گیا
یہ نہ پوچھو کدھر جا رہا ہوں
آج میں اپنے گھر جا رہا ہوں
- 3 دن پہلےfiber_manual_record18 بار دیکھا گیا
مصطفیٰ کا پیارا ہے فاطمہ کا شہزادہ
کربلا میں آیا ہے فاطمہ کا شہزادہ
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record592 بار دیکھا گیا
طیبہ سے فاطمہ کے دلارے نکل پڑے
جانِ علی نبی کے نواسے نکل پڑے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record219 بار دیکھا گیا
جہاں پر نبی کا گھرانا لٹا ہے
عجب مومنو نقشۂ کربلا ہے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record160 بار دیکھا گیا
صدائے گنبدِ خضرا حسین جیت گئے
مچل کے کہتا ہے کعبہ حسین جیت گئے
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record181 بار دیکھا گیا
دیکھا ہے کربلا کا جو منظر لہو لہو
صحرا لہو لہو ہے، سمندر لہو لہو
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record110 بار دیکھا گیا
لہو اپنا بہایا کربلا میں
حسین ابنِ علی نے کربلا میں
- 2 مہینے پہلےfiber_manual_record130 بار دیکھا گیا
ماں تیرا چہرہ ہے کتنا نرالا
جس میں محبت نظر آ رہی ہے
- 3 مہینے پہلےfiber_manual_record74 بار دیکھا گیا
میرے سرکار گلزارِ ملت کی کیا شان ہے
وہ جو آئے ہیں ان سے روشن ہر ایک مکان ہے
- 4 مہینے پہلےfiber_manual_record265 بار دیکھا گیا
پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے سے
کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے
- 6 مہینے پہلےfiber_manual_record227 بار دیکھا گیا
چلو بریلی چل کر دیکھیں جلوہ اعلیٰ حضرت کا
جگ مگ جگ مگ جھمک رہا ہے روزہ اعلیٰ حضرت کا
- 11 مہینے پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا
تیز آندھی میں جلا ہے مسلکِ احمد رضا
وہ چراغِ مصطفیٰ ہے مسلکِ احمد رضا
- 11 مہینے پہلےfiber_manual_record738 بار دیکھا گیا
مُسکرانِ لگی ہر طرف روشنی
یہ زمین ہو گئی رشکِ خلدِ بری - جس گھڑی آمنہ بی کا لال آگایا
- 11 مہینے پہلےfiber_manual_record2.7K بار دیکھا گیا
اعلیٰ حضرت ہماری شان ہے
اعلیٰ حضرت ہماری جان ہے - عشق و محبت عشق و محبت - اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
- 11 مہینے پہلےfiber_manual_record1.5K بار دیکھا گیا
کفن باندھے ہوئے نکلے ہیں سر پر کربلا والے
بچانے عظمتِ دینِ پیغمبر کربلا والے
- 1 سال پہلےfiber_manual_record69 بار دیکھا گیا
چاہتے آپ تو خود دوڑ کے آتا پانی
یا حسین آپ کی ٹھوکر سے نکلتا پانی
- 2 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا
ایسا کیا حسین نے سجدہ نماز میں
جیسے جھکا ہو صبر کا کعبہ نماز میں
- 2 سال پہلےfiber_manual_record814 بار دیکھا گیا
نانا لے لو سلام اب ہمارا
سُوۓ کربل جا رہا ہے بیٹا تمہارا
- 2 سال پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا
کعبے کی رونق کعبے کا منظر
اللہ اکبر اللہ اکبر
- 2 سال پہلےfiber_manual_record612 بار دیکھا گیا
یزید تھا حسین ہے
کسی نے جب بھی یہ کہا یزید تھا حسین ہے
- 2 سال پہلےfiber_manual_record3.7K بار دیکھا گیا
چاند اجمیر میں کتنا روشن ہوا
خواجۂ خواجگاں کی چھٹی آگئی
- 2 سال پہلےfiber_manual_record285 بار دیکھا گیا
میرے خواجہ کا میلہ آیا
پکارتا ہی رہوں گا ہمیشہ یا خواجہ
- 2 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا
چھوٹے نہ کبھی تیرا دامن یا خواجہ معین الدین حسن
ہے تم پہ فِدا سب تن-من-دھن یا خواجہ معین الدین حسن
- 2 سال پہلےfiber_manual_record1.4K بار دیکھا گیا
Woh Sahre Mohabbat Jahan Mustafa Hai...
Jhula Jhulau Main Tujhe Jhula Jhulau...
Ek mai hi nahi un par qurban zamana hai ...
Yeh Na Poocho Kidhar Ja Rahi Hun Aaj Main...
Woh Sahre Mohabbat Jahan Mustafa Hai...
Jhula Jhulau Main Tujhe Jhula Jhulau...