, ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ Lyrics In اردو

(ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ, ہم سر پہ کفن باندھے میدان میں نکلے ہیں)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ

زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: علامہ نثار علی اجاگر

نعت خوان/ فنکار: حافظ طاہر قادری

شامل کیا گیا: 05 May, 2022 03:08 PM IST

دیکھا گیا: 2.3K

Time to read: 1 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

ہم سر پہ کفن باندھے میدان میں نکلے ہیں
باطل کے محلوں کو ہم ڈھانے نکلے ہیں

ہمّت ہے ہمیں ٹوکو دم  ہے تو ہمیں روکو
ہم نعرے رسالت کو پہلانے نکلے ہیں

ہر دیس میں گنجے گا اب یا رسول اللہ
ہرشخص پکارے گا اب یا رسول اللہ

ہم ساری دنیا میں ہلچل سی مچادینگے
سرکار کے عاشق ہے رنگ اپنا جمادیں گے

میلاد نبی کرنا یہ خون میں شامل ہے
اس مشن کی خاطر ہم دن رات لگا دینگے

سرکار کی نعتوں سے پور جوش ہے دیوانے
میلاد کی محفل میں ماحول بنادینگے

کیوں کرنا منائیں ہم یہ سنی شخافت ہے
میلاد منانے پر سرکار جگا دینگے

سودا نہ کرینگے ہم ایمان نہ بیچینگے
ناموس رسالت پر دنیا کو ہلادیں گے

ہر نسل کا نارا ہے ہر قوم کا نارا ہے
اس نعرے سے لوگوں کو آپس میں ملادیں گے

اسلام جو مذہب ہے پیغام محبت ہے
اس امن کے پرچم کو ہر گھر میں جگا دینگے

سرکار کی عزت پر مرنا ہے ہمیں لوگوں
یہ وعدہ ہمارا ہے سب کچھ ہی لٹا دینگے

ہم نے یہی ٹھانی ہے منت یہی مانی ہے
اس دیش کی مٹی پر خون اپنا بہادیں گے

ہے آل نبی پیار اشہاب ستاراں ہیں
دونو کی محبت کو ہم دل میں بسادیں گے

آئے ہیں اجاگر سنگ امجد و طاہر بھی
پیغام نبی دینگے احکام خدا دینگے

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ ایک انتہائی پُرجوش، ولولہ انگیز اور عزمِ مصمم سے لبریز نعت (یا منقبت) ہے، جس میں عشقِ رسول ﷺ، ناموسِ رسالت کی حفاظت اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ منانے کے ثقافتی و مذہبی تشخص کو بڑے جرات مندانہ انداز میں بیاں کیا گیا ہے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار کا مفہوم ہے کہ حضور ﷺ کے شیدائی اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر (سر پہ کفن باندھے) کفر و باطل کے جھوٹے محلوں کو مٹانے کے لیے میدان میں نکل پڑے ہیں۔ ان کا واحد مقصد دنیا کے کونے کونے میں پوری ہمت کے ساتھ 'نعرۂ رسالت' بلند کرنا اور 'یا رسول اللہ' کی گونج پھیلانا ہے، جسے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی (Urdu)
باطلجھوٹ / ناحق یا کفر
شخافت (ثقافت)تہذیب و تمدن / سنسکرتی
ناموسِ رسالترسول ﷺ کی عزت اور حرمت
اشہاب (اصحاب)حضور ﷺ کے ساتھی / صحابہ کرامؓ
احکامحکم کی جمع / الٰہی فرامین

خلاصہ (Summary)

اس کلام میں یہ عہد کیا گیا ہے کہ حضور ﷺ کا میلاد منانا مسلمانوں کے خون میں شامل ہے اور اس مشن کے لیے وہ دن رات ایک کر دیں گے۔ شاعر واضح کرتا ہے کہ اسلام سراپا امن و محبت کا مذہب ہے، اور وہ اس امن کے پرچم کو ہر گھر میں لہرانا چاہتے ہیں۔ کلام کے آخری حصے میں 'آلِ نبی اور اصحابِ نبی' (اہلِ بیت اور صحابہ کرامؓ) دونوں سے یکساں محبت کو ایمان کا حصہ بتاتے ہوئے دنیا تک احکامِ خداوندی پہنچانے کا عزم دہرایا گیا ہے۔

نعت کے مطابق، شاعر نے اسلام مذہب کو کس چیز کا پیغام بتایا ہے اور وہ ہر گھر میں کون سا پرچم (جھنڈا) لہرانے کی بات کر رہا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں: