, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

sortترتیب دیں: 

اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے

دلِ بے کس کا اِس آفت میں آقا تُو ہی والی ہے

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record117 بار دیکھا گیا

میرے آقا مدینے بلا لیجیے

سہارا چاہیے سرکار زندگی کے لیے

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record201 بار دیکھا گیا

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

مصطفیٰ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں

  • 2 مہینے پہلےfiber_manual_record294 بار دیکھا گیا

اتنا مجھ کو نہ رلاؤ اب بلاؤ یا نبی

روضہ اپنا تو دکھاؤ اب بلاؤ یا نبی

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record154 بار دیکھا گیا

مریضِ غم کو ملے گی شفا مدینے سے

ہر ایک دکھ کی ملے گی دوا مدینے سے

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record163 بار دیکھا گیا

قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں

بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record236 بار دیکھا گیا

دو عالم کے آقا سلام علیکم

نویدِ مسیحا سلام علیکم

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record321 بار دیکھا گیا

دل ٹھکانہ میرے حضور کا ہے

یہ جلوہ خانہ میرے حضور کا ہے

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record394 بار دیکھا گیا

پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے سے

کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record132 بار دیکھا گیا

اگر میں عہد رسالت مآب میں ہوتا

ضرور حلقہ عالی جناب ﷺ میں ہوتا

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record75 بار دیکھا گیا

بخش دے مجھ کو خدایا

میرے مولا مولا! میرے مولا!

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record73 بار دیکھا گیا

بس رہا ہے نظر میں مدینہ

دل میں ارمان ہے حاضری کے

  • 4 مہینے پہلےfiber_manual_record2.2K بار دیکھا گیا

پل سے اتارو رہ گزر کو خبر نہ ہو

جبرئیل پر بچھائے تو پر کو خبر نہ ہو

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record298 بار دیکھا گیا

گم ہو گئے بے شمار آقا

بندہ تیرے نثار آقا

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record123 بار دیکھا گیا

بھیِنی سُہانی صُبح میں ٹھنڈک جِگر کی ہے

کلیاں کھِلی دِلوں کی ہوا یہ کِدھر کی ہے

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record206 بار دیکھا گیا

عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے

جانے مراد اب کدھر ہائے! تیرا مکان ہے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

نعتِ رسولِ پاک کا مصرع ہے خوب تر

یا صاحب الجمال و یا سید البشر

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

خلد کا رستہ دکھانے آگئے ہیں مصطفیٰ

سب کو دوزخ سے بچانے آگئے ہیں مصطفیٰ

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record224 بار دیکھا گیا

ذکرِ احمد سے سینہ سجا ہے

وہ بھی دل کوئی دل ہے جہاں میں جس میں تصویرِ طیبہ نہیں ہے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record1.8K بار دیکھا گیا

گنہگاروں نہ گھبراؤ یہ جنت ہے محمد کی

خدا حاکم سہی لیکن حکومت ہے محمد کی

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record832 بار دیکھا گیا

تڑپیلا جیرا بے چین ہمرا

درشن کرائی دا شاہِ مدینہ

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record79 بار دیکھا گیا

مدینے سے بلاوا آ رہا ہے

میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record542 بار دیکھا گیا

مرحبا یا مرحبا آئے محمد مصطفیٰ

صلّی اللہ سبحان اللہ آئے محمد مصطفیٰ

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record140 بار دیکھا گیا

بل بل جاؤں تورے میں تو ہے بئریا

ذرا ٹھہر ٹھہر جگمگاتی یہ نگرذرا دیکھن دے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record308 بار دیکھا گیا
صفحہ 1 کل 9 صفحات