, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھِلا دیے ہیں

جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record704 بار دیکھا گیا

قادری آستانہ سلامت رہے

مصطفیٰ کا گھرانہ سلامت رہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record297 بار دیکھا گیا

زمین فلک ماہ و اختر حسین والے ہیں

یہ کائنات کے منظر حسین والے ہیں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record178 بار دیکھا گیا

مدینے میں جو گزرا وہ زمانہ یاد آتا ہے

مدینہ یاد آتا ہے، مدینہ یاد آتا ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record501 بار دیکھا گیا

کچھ کریں اپنے یار کی باتیں

کچھ دلِ داغدار کی باتیں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record80 بار دیکھا گیا

میں کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے

بس میرا مدعا مدینہ ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record1.5K بار دیکھا گیا

سب سے اَولیٰ و اَعلیٰ ہمارا نبی ﷺ

سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record645 بار دیکھا گیا

تو کجا من کجا، تو کجا من کجا

تو امیرِ حرم، میں فقیرِ عجم

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record479 بار دیکھا گیا

اُن کے اندازِ کرم اُن پہ آنا دل کا

ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record357 بار دیکھا گیا

مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے

بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record890 بار دیکھا گیا

شہرِ نبی تیری گلیوں کا نقشہ ہی کچھ ایسا ہے

خلد بھی ہے مشتاقِ زیارت روضہ ہی کچھ ایسا ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record319 بار دیکھا گیا

کرے چارہ سازی زیارت کسی کی

بھرے زخم دل کے ملاحت کسی کی

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record551 بار دیکھا گیا

رنگِ چمن پسند نہ پھولوں کی بُو پسند

صحرائے طیبہ ہے دلِ بُلبُل کو تُو پسند

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record571 بار دیکھا گیا

دَمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے

میرے دل میں چین آئے تو اِسے قرار آئے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record828 بار دیکھا گیا

دردِ دل کر مجھے عطا یا رب

دے میرے درد کی دوا یا رب

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record490 بار دیکھا گیا

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record650 بار دیکھا گیا

تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا

ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record623 بار دیکھا گیا

سر سے پاؤں تک ہر ادا ہے لاجواب

خوبیوں میں نہیں تیرا جواب

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record219 بار دیکھا گیا

شہرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر

سُوۓ جنت کون جائے در تمہارا چھوڑ کر

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record430 بار دیکھا گیا

باغِ جنّت کے ہیں بحرِ مدّاح خواں اہلِ بیت

تم کو مزدہ نار کا اے دشمنانِ اہلِ بیت

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record1.7K بار دیکھا گیا

باغِ جنت میں نِرالی چمن آ رہی ہے

کیا مدینے پہ فِدا ہو کے بہار آئی ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record177 بار دیکھا گیا

گلشنِ اعلیٰ حضرت کی جو جان ہے

میرے تاجُ الشریعہ کی کیا شان ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record2.7K بار دیکھا گیا

کچھ کریں اپنے یار کی باتیں

کچھ دلِ داغدار کی باتیں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record301 بار دیکھا گیا

زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے

زندگی ہے نبی کی نبی کے لیے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record942 بار دیکھا گیا
صفحہ 5 کل 10 صفحات