क़ुर्बान मैं उनकी बख़्शिश के मक़सद भी ज़बाँ पर आया नहीं
- 4 مہینے پہلے fiber_manual_record 297 بار دیکھا گیا
,
عنوان: جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ
زمرہ: حمد کے بول (لیرکس) نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: عابد بریلوی
نعت خوان/ فنکار: فرحان علی قادری
شامل کیا گیا: 19 Aug, 2023 07:10 PM IST
دیکھا گیا: 649
Time to read: 2 min read
جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ،
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ،
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ
جب کے سرکار تشریف لانے لگے،
حوروں گلمان بھی خوشیاں منانے لگے،
ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی،
مصطفی کیا ملے زندگی مل گئی،
اے حلیمہ تیری گود میں آ گئے،
دونو عالم کے رسول!، اللہ ہی اللہ
جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ،
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ،
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ
چھہراء مصطفیٰ جب دیکھا گیا،
چھُپ گئے تارے اور چاند شرما گیا،
آمنہ دیکھ کر مسکوراں لگی،
حو٘ا مریم بھی خوشیاں منانے لگی،
آمنہ بی بی سب سے یہ کہنے لگی،
دعا ہو گئی قبول!، اللہ ہی اللہ
جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ،
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ،
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ
شادیانے خوشی کے بجاے گئے،
شادی کے نغمے سب کو سنائے گئے،
ہر طرف شور صَلِّ عَلَى ہو گیا،
آج پیدا حبیبِ خدا ہو گیا،
پھر تو جبریل نہ بھی یہ اعلاں کیا،
یہ خدا کے ہے رسول!، اللہ ہی اللہ
جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ،
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ،
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ
اُن کا سایہ زمیں پر نہ پایا گیا،
نور سے نور دیکھو جُدا نہ ہوا،
ہم کو عابد نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر بڑا ناز ہے،
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے،
جسنے رُخ پر ملی وہ ضیا پا گیا،
ارزِ طیبہ تیری دھُول!، اللہ ہی اللہ
جَشَنِ آمدِ الرَّسُوْلُ اللہ ہی اللہ،
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ،
اللہ ہی اللہ، بولو، اللہ ہی اللہ
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ نعت شریف حضور ﷺ کی ولادتِ با سعادت کی خوشی اور ان کی عظمت کا بیان ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آپ ﷺ کے آنے سے پوری کائنات روشن ہو گئی اور بی بی آمنہ کی گود میں دونوں جہان کے رہبر تشریف لائے۔
ان اشعار کا مطلب ہے کہ جب سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد ہوئی تو حور و غلماں اور فرشتوں نے جشن منایا اور کائنات کا ذرہ ذرہ نورانی ہو گیا۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ کے رخِ انور کی تابناکی دیکھ کر چاند اور تارے ماند پڑ گئے اور بی بی آمنہ کی دعائیں مقبول ہوئیں۔
| لفظ | معنی (English/Hindi) |
|---|---|
| آمد | Arrival / آگمن |
| حور و غلماں | Heavenly beings / جنت کے فرشتے اور خادم |
| شادیانے | Songs of joy / خوشی کے باجے |
| حبیبِ خدا | Beloved of Allah / اللہ کے پیارے |
| ضیا | Light or Splendor / روشنی |
| ارزِ طیبہ | Land of Medina / مدینے کی زمین |
حضور ﷺ کی پیدائش پر زمین و آسمان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور حضرت جبرائیلؑ نے آپ ﷺ کی رسالت کا اعلان کیا۔ شاعر 'عابد' کہتا ہے کہ آپ ﷺ پیکرِ نور ہیں اسی لیے آپ کا سایہ مبارک نہ تھا، اور مدینے کی خاک میں وہ برکت ہے کہ جو اسے چہرے پر مل لے وہ منور ہو جاتا ہے۔
جب حضور ﷺ کا چہرہ دکھایا گیا تو چاند اور تاروں پر کیا اثر ہوا، اور جبریلِ امین نے کیا اعلان کیا؟