, نظم کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نظم کے بول (لیرکس)

نظم کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

پیاسی ہے سکینہ

اے بادِ صبا جا کے یہ چچا کو بتانا! پیاسی ہے سکینہ

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record245 بار دیکھا گیا

مجھے ماں تیری جو یاد آئے بہت رُلائے ستائے

میری ماں - میں کس کو پکاروں گا ماں تیرے بدلے کسے ماں کہوں گا یہ بتلائیے گا

  • 2 مہینے پہلےfiber_manual_record71 بار دیکھا گیا

لوٹ کے آجا میری ماں تجھ میں بسی ہے میری جان میری پیاری پیاری ماں

تجھ میں بسی ہے میری جان

  • 2 مہینے پہلےfiber_manual_record100 بار دیکھا گیا

اتنا مجھ کو نہ رلاؤ اب بلاؤ یا نبی

روضہ اپنا تو دکھاؤ اب بلاؤ یا نبی

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record214 بار دیکھا گیا

قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں

بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record437 بار دیکھا گیا

دل ٹھکانہ میرے حضور کا ہے

یہ جلوہ خانہ میرے حضور کا ہے

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record865 بار دیکھا گیا

پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے سے

کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record191 بار دیکھا گیا

بخش دے مجھ کو خدایا

میرے مولا مولا! میرے مولا!

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record108 بار دیکھا گیا

وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں

  • 10 مہینے پہلےfiber_manual_record591 بار دیکھا گیا

اپنے رب کا یہ فرمان ہے

وہ تو قسمت کا سلطان ہے - اپنے ماں باپ کے واسطے - زندگی جس کی قربان ہے

  • 11 مہینے پہلےfiber_manual_record436 بار دیکھا گیا

اے ہواؤں اِدھر آؤ کے ذرا جی بہلے

اُن کا پیغام سناؤں کے زرا جی بہلے

  • 11 مہینے پہلےfiber_manual_record2.7K بار دیکھا گیا

وصفِ رُخ اُن کا کیا کرتے ہیں

شرحِ والشَّمس و الضحیٰ کرتے ہیں

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record400 بار دیکھا گیا

کعبے کی رونق کعبے کا منظر

اللہ اکبر اللہ اکبر

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record587 بار دیکھا گیا

بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

میرے دل کو کسی قابل بنا دے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record674 بار دیکھا گیا

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record864 بار دیکھا گیا

دردِ دل کر مجھے عطا یا رب

دے میرے درد کی دوا یا رب

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record488 بار دیکھا گیا

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record646 بار دیکھا گیا

رمضان آ گیا خدا کا انعام آگیا

رمضان آ گیا خدا کا انعام آگیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record200 بار دیکھا گیا

پیاری ماں مجھکو تیری دعا چاہیے

تیرے دامن کی ٹھنڈی ہوا چاہیے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

ماں تیرے دودھ کا حق ہم سے ادا کیا ہوگا

تُو ہو ناراض تو خوش ہم سے خدا کیا ہوگا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record5.9K بار دیکھا گیا

قسمت سے جس کے گھر میں بھی آتی ہے بیٹیاں

رحمت خُداء پاک کی لاتی ہے بیٹیاں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record8.7K بار دیکھا گیا

یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record12.6K بار دیکھا گیا

بیمار زندگی ہے دوا مانگ رہی ہے

ممکن نہیں نصیب ہمارا سکشتا ہو ماں میرے لئے گھر میں دُعا مانگ رہی ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record5.9K بار دیکھا گیا

ماں کا ساتھ نہ چھوٹے کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں تو ماں ہے ماں کا ہم پر کتنا بڑا احسان تیری ماں نہ روٹھے کبھی تیری ماں نہ روٹھے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record6.1K بار دیکھا گیا
صفحہ 1 کل 2 صفحات