, بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے Lyrics In اردو

(بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے, میرے دل کو کسی قابل بنا دے)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

زمرہ: حمد کے بول (لیرکس) نعت کے بول (لیرکس) نظم کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: قاری احسن محسين

نعت خوان/ فنکار: مختلف/نامعلوم

شامل کیا گیا: 14 Feb, 2024 08:21 AM IST

دیکھا گیا: 620

Time to read: 2 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے،
میرے دل کو کسی قابل بنا دے

اسے دنیا نے گھیرہ ہے خدایا،
تو اپنے ذکر کا ساحل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

فنسہ ہے ڈال ڈالِ عسیا کے اندر،
تو اب طوفان کو ساحل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

ہوا ہے نفسِ امارہ کے طبے،
تو اطمینان کا حامل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

میں ہر شہ میں تجھے محسوس کر لوں،
تو ایسی آنکھ، ایسا دل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

گناہگاری میں کب تک دن بتائے،
خدایا اب ہمیں قابل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
میرے دل کو کسی قابل بنا دے

میں محرومِ بصارت ہوں خدایا،
بشیراتِ جلوہِ منزل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

رسول اللہ (ص) کے صدقے میں یا رب،
ہمیں فردوس کے قابل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

جو تیری ذات کا مکان ہو مولا،
دلِ محسن کو ایسا دل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
میرے دل کو کسی قابل بنا دے

بفض حضرت عثمان صاحب،
بھری محفل کو اہلِ دل بنا دے

رہے جو ذکر سے ہر دم منوّر،
خدایا ایسا میرا دل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

عطا کر آنکھ مجھے رونے والی،
اسی کوئی زیست کا حاصل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

وسیلہ حضرتِ رشید الحق کا،
تو اس مجذوب کو کامل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

ہمیں جو علم کی دولت عطا کی،
تو اپنے فضل سے عامِل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
بہت بگڑا ہے میرا دل بنا دے

جو تیری ذات کا مکان ہو مولا،
دلِ محسن کو ایسا دل بنا دے

بنا دے مولا میرا دل بنا دے،
میرے دل کو کسی قابل بنا دے

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ کلام ایک عاجزانہ دعا ہے جس میں بندہ اپنے رب سے اپنے دل کی اصلاح اور روحانی پاکیزگی کی التجا کر رہا ہے کہ اس کا دل دنیاوی آلائشوں سے پاک ہو کر یادِ الہی کا مرکز بن جائے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار میں شاعر اللہ تعالیٰ سے فریاد کرتا ہے کہ اس کا دل گناہوں کی دلدل اور نفسِ امارہ کی غلامی میں پھنس کر بگڑ چکا ہے۔ وہ دعا کرتا ہے کہ اسے ایسی بصیرت اور ایسا دل عطا ہو جو کائنات کی ہر شے میں اللہ کی قدرت کا مشاہدہ کر سکے اور اس کی زندگی کا حاصل صرف اللہ کے حضور ندامت کے آنسو ہوں۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی
نفسِ امارہبرائی پر اکسانے والا نفس (The evil-commanding self)
عصیاںگناہ یا نافرمانی (Sins)
حاملبوجھ اٹھانے والا یا رکھنے والا (Bearer)
محرومِ بصارتدیکھنے کی قوت سے محروم ہونا (Deprived of sight)
بصیرتاندرونی بصارت یا دانائی (Insight/Vision)
منورروشن یا چمکتا ہوا (Illuminated)
زیستزندگی (Life)
عاملعمل کرنے والا (Practitioner)

خلاصہ (Summary)

اس کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ انسان اپنی گناہ گاری کا اعتراف کرتے ہوئے اللہ سے اپنے دل کو "قابل" بنانے کی بھیک مانگ رہا ہے۔ شاعر کی تمنا ہے کہ اس کا دل اللہ کی ذات کا مسکن بن جائے، اسے علم پر عمل کرنے کی توفیق ملے اور رسول اللہ ﷺ کے صدقے اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا ہو۔

شاعر نے "ایسی آنکھ اور ایسا دل" کیوں مانگا ہے اور وہ ہر چیز میں کسے محسوس کرنا چاہتا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں: