, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

sortترتیب دیں: 

میرا عمل ہے سیاہ نامہ مجھے خدایا معاف کر دے

میرا عمل ہے سیاہ نامہ مجھے خدایا معاف کر دے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا

آخری روزے ہیں دل غمناک مضطر جان ہے

حسرت و حسرت! اب چل دیا رمضان ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record330 بار دیکھا گیا

حَسْبِی رَبِّی جَلَّ اللّٰہُ مَا فِی قَلْبِی غَیْرُ اللّٰہ

نُورُ الْمُحَمَّدِ صَلَّ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record737 بار دیکھا گیا

فاصلوں کو تکلّف ہے ہم سے اگر

ہم بھی بےبس نہیں بےسہارا نہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record182 بار دیکھا گیا

فلک کے نظاروں زمین کی بہاروں

سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

دہلی راجستھان تمہارا یا خواجہ

سارا ہندوستان تمہارا یا خواجہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record409 بار دیکھا گیا

آقا لے لو سلام اب ہمارا

صبا تو مدینے جاکے کہنا خدارا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.4K بار دیکھا گیا

جو مدینے کے تصور میں جیا کرتے ہیں

ہر جگہ لطفِ مدینہ کا لیا کرتے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record350 بار دیکھا گیا

سہارا چاہیئے سرکار زندگی کے لیے

تڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لیے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

پکارو یا رسول اللہ! یا حبیب اللہ

تم بھی کر کے انکا چرچا اپنے دل چمکاؤ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے

میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record523 بار دیکھا گیا

یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے

بولو مرحبا بولو مرحبا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record409 بار دیکھا گیا

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام

اُن پہ لاکھوں کروڑوں دُرود و سلام

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record703 بار دیکھا گیا

کعبے کے بدر الدّوجا تم پے کروڑوں درود

طیبہ کے شمس الّضحا تم پے کروڑوں درود

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record987 بار دیکھا گیا

اے شَہِنشاہِ مدینہ، الصلوٰۃ والسلام

زینتِ عرشِ مُعلّٰی، الصلوٰۃ والسلام

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا

یا نبی سلام علیک

یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record2.3K بار دیکھا گیا

پھولوں کی سیج میری ہر ایک رہگزر میں ہے

میں ہوں سفر میں، گنبدِ خضرا نظر میں ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

جو دل سے سید ابرار کا شیدا نہیں ہوتا

خدائے لم یزل کا وہ کبھی پیارا نہیں ہوتا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record156 بار دیکھا گیا

کیسے جاؤں آقا کے نگریا رے اے سخی ہمکا بتا دا

بھول گیئلی طیبہ کے ڈھریہ رے اے سخی ہمکا بتا دا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record170 بار دیکھا گیا

آمنہ کے گھر ما ہے حورن کا میلہ

بن کے کھلونا مورے نبی کا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.3K بار دیکھا گیا

رمضان ہے اللہ کی قربت کا مہینہ

جسمانی اور روحانی عبادت کا مہینہ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record272 بار دیکھا گیا

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا

گم کے مارے سلام کہتے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.3K بار دیکھا گیا

حیدر کا گھرانہ کربل میں کیا ظلم انوکھے سہتا ہے

پیاسے ہے محمّد کے پیارے اور سامنے دریا بہتا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record389 بار دیکھا گیا

بڑا پیارا ہے نانا حسین کا

مجھے بھاتا ہے نانا حسین کا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record354 بار دیکھا گیا
صفحہ 7 کل 9 صفحات