, کلام کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
کلام کے بول (لیرکس)

کلام کے بول (لیرکس)

sortترتیب دیں: 

میرے سرکار گلزارِ ملت کی کیا شان ہے

وہ جو آئے ہیں ان سے روشن ہر ایک مکان ہے

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record100 بار دیکھا گیا

اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے

دلِ بے کس کا اِس آفت میں آقا تُو ہی والی ہے

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record119 بار دیکھا گیا

پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے سے

کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record133 بار دیکھا گیا

اگر میں عہد رسالت مآب میں ہوتا

ضرور حلقہ عالی جناب ﷺ میں ہوتا

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record75 بار دیکھا گیا

پل سے اتارو رہ گزر کو خبر نہ ہو

جبرئیل پر بچھائے تو پر کو خبر نہ ہو

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record299 بار دیکھا گیا

بھیِنی سُہانی صُبح میں ٹھنڈک جِگر کی ہے

کلیاں کھِلی دِلوں کی ہوا یہ کِدھر کی ہے

  • 5 مہینے پہلےfiber_manual_record206 بار دیکھا گیا

عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے

جانے مراد اب کدھر ہائے! تیرا مکان ہے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

چلو بریلی چل کر دیکھیں جلوہ اعلیٰ حضرت کا

جگ مگ جگ مگ جھمک رہا ہے روزہ اعلیٰ حضرت کا

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record543 بار دیکھا گیا

تیز آندھی میں جلا ہے مسلکِ احمد رضا

وہ چراغِ مصطفیٰ ہے مسلکِ احمد رضا

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record416 بار دیکھا گیا

لبیک یا رسول اللہ

ناموسِ آقا پر ہم سر کٹا دیں گے

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record1.8K بار دیکھا گیا

وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record410 بار دیکھا گیا

اپنے رب کا یہ فرمان ہے

وہ تو قسمت کا سلطان ہے - اپنے ماں باپ کے واسطے - زندگی جس کی قربان ہے

  • 9 مہینے پہلےfiber_manual_record357 بار دیکھا گیا

اعلیٰ حضرت ہماری شان ہے

اعلیٰ حضرت ہماری جان ہے - عشق و محبت عشق و محبت - اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

  • 9 مہینے پہلےfiber_manual_record377 بار دیکھا گیا

کفن باندھے ہوئے نکلے ہیں سر پر کربلا والے

بچانے عظمتِ دینِ پیغمبر کربلا والے

  • 11 مہینے پہلےfiber_manual_record38 بار دیکھا گیا

چاہتے آپ تو خود دوڑ کے آتا پانی

یا حسین آپ کی ٹھوکر سے نکلتا پانی

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record710 بار دیکھا گیا

ایسا کیا حسین نے سجدہ نماز میں

جیسے جھکا ہو صبر کا کعبہ نماز میں

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record705 بار دیکھا گیا

نانا لے لو سلام اب ہمارا

سُوۓ کربل جا رہا ہے بیٹا تمہارا

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

بَگِیّا ما کویلیا بھورے بھورے

مستی میں پُکارے نبی نبی

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record1.1K بار دیکھا گیا

بخشش کا سلسلہ ہے یہ رمضانِ کریم ہے

رحمت کا آسرا ہے یہ رمضانِ کریم ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record509 بار دیکھا گیا

کعبے کی رونق کعبے کا منظر

اللہ اکبر اللہ اکبر

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record563 بار دیکھا گیا

طیبہ ہے ہمارا طیبہ ہے ہمارا

دیوانے لگے کہنے دل و جان سے پیارا

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record427 بار دیکھا گیا

نُوری محفل پہ چادر تنی نُور کی

نُور پھیلا ہوا آج کی رات ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record870 بار دیکھا گیا

جاگو شبِ برأت عبادت کی رات ہے

سجدے میں سر جھکاؤ شفاعت کی رات ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record506 بار دیکھا گیا

پائی شبِ برأت یہ قسمت کی بات ہے

جاگوں گا ساری رات عبادت کی رات ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record805 بار دیکھا گیا
صفحہ 1 کل 2 صفحات