, منقبت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
منقبت کے بول (لیرکس)

منقبت کے بول (لیرکس)

sortترتیب دیں: 

ماں تیرا چہرہ ہے کتنا نرالا

جس میں محبت نظر آ رہی ہے

  • 2 ہفتے پہلےfiber_manual_record30 بار دیکھا گیا

میرے سرکار گلزارِ ملت کی کیا شان ہے

وہ جو آئے ہیں ان سے روشن ہر ایک مکان ہے

  • 1 مہینہ پہلےfiber_manual_record97 بار دیکھا گیا

پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے سے

کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے

  • 3 مہینے پہلےfiber_manual_record132 بار دیکھا گیا

چلو بریلی چل کر دیکھیں جلوہ اعلیٰ حضرت کا

جگ مگ جگ مگ جھمک رہا ہے روزہ اعلیٰ حضرت کا

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record540 بار دیکھا گیا

تیز آندھی میں جلا ہے مسلکِ احمد رضا

وہ چراغِ مصطفیٰ ہے مسلکِ احمد رضا

  • 8 مہینے پہلےfiber_manual_record413 بار دیکھا گیا

مُسکرانِ لگی ہر طرف روشنی

یہ زمین ہو گئی رشکِ خلدِ بری - جس گھڑی آمنہ بی کا لال آگایا

  • 9 مہینے پہلےfiber_manual_record2.1K بار دیکھا گیا

اعلیٰ حضرت ہماری شان ہے

اعلیٰ حضرت ہماری جان ہے - عشق و محبت عشق و محبت - اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

  • 9 مہینے پہلےfiber_manual_record376 بار دیکھا گیا

کفن باندھے ہوئے نکلے ہیں سر پر کربلا والے

بچانے عظمتِ دینِ پیغمبر کربلا والے

  • 11 مہینے پہلےfiber_manual_record38 بار دیکھا گیا

چاہتے آپ تو خود دوڑ کے آتا پانی

یا حسین آپ کی ٹھوکر سے نکلتا پانی

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record710 بار دیکھا گیا

ایسا کیا حسین نے سجدہ نماز میں

جیسے جھکا ہو صبر کا کعبہ نماز میں

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record704 بار دیکھا گیا

نانا لے لو سلام اب ہمارا

سُوۓ کربل جا رہا ہے بیٹا تمہارا

  • 1 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

کعبے کی رونق کعبے کا منظر

اللہ اکبر اللہ اکبر

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record563 بار دیکھا گیا

یزید تھا حسین ہے

کسی نے جب بھی یہ کہا یزید تھا حسین ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record3.4K بار دیکھا گیا

چاند اجمیر میں کتنا روشن ہوا

خواجۂ خواجگاں کی چھٹی آگئی

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record254 بار دیکھا گیا

میرے خواجہ کا میلہ آیا

پکارتا ہی رہوں گا ہمیشہ یا خواجہ

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

چھوٹے نہ کبھی تیرا دامن یا خواجہ معین الدین حسن

ہے تم پہ فِدا سب تن-من-دھن یا خواجہ معین الدین حسن

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

اعلیٰ حضرت ہماری جان ہے

میرا احمد رضا ذیشان ہے

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record287 بار دیکھا گیا

میرے حسینؑ تجھے سلام

السلام یا حسینؑ

  • 2 سال پہلےfiber_manual_record401 بار دیکھا گیا

مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے

حسن حسین ہیں موتی جس کے وہ ہیرون کے خان علی ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record508 بار دیکھا گیا

حیدر کا گھرانہ کربل میں کیا ظلم انوکھے سہتا ہے

پیاسے ہے محمّد کے پیارے اور سامنے دریا بہتا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record387 بار دیکھا گیا

بڑا پیارا ہے نانا حسین کا

مجھے بھاتا ہے نانا حسین کا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record354 بار دیکھا گیا

جھولا جھلاؤ میں تجھے جھولا جھلاؤ

میں خواب میں اصغر تجھے لوری دے سلاؤ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record6K بار دیکھا گیا

دِکھا دے یا الہی مجھ کو رُوئے مفتی اعظم

مفتی اعظم زندہ باد

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.9K بار دیکھا گیا

دینے کی دیر ہے نہ دلانے کی دیر ہے

تھم جائے گی ابھی ابھی گردش کی آندھیا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.9K بار دیکھا گیا
صفحہ 1 کل 2 صفحات