, نعت کے بول (لیرکس) - Shan E Nabi
search
لاگ ان
نعت کے بول (لیرکس)

نعت کے بول (لیرکس)

Get latest updates On WhatsApp
sortترتیب دیں: 

آمنہ کا لال آیا

آگیا وہ نور والا، جس کی اونچی شان ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.7K بار دیکھا گیا

نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے

سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record849 بار دیکھا گیا

یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ

میرے گھر میں خیرُالورا آ گئے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record525 بار دیکھا گیا

مرحبا یا مصطفیٰ نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدِ ربيع الأول

سواے ابلیس کے جہاں میں، سبھی توخوشیاں منا رہے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record11.9K بار دیکھا گیا

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے

ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

مرحبا بولو مرحبا

جھوم کر بولو مرحبا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record534 بار دیکھا گیا

صَلِّ عَلَى پکارو، سرکار آ رہے ہیں

مولود کی گھڑی ہے، چلو آمنہ کے گھر پر - اے خُلد کی بہارو، سرکار آ رہے ہیں۔ - اُٹھو، اے بے سہارو، سرکار آ رہے ہیں۔

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record2.9K بار دیکھا گیا

بارھویں کا چاند آیا، بارھویں کا چاند

جھنڈے لگاؤ، گھر کو سجاؤ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record624 بار دیکھا گیا

وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہما تن کرم بنایا

ہمیں بھیک مانگنے کو تیرا آستاں بتایا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.2K بار دیکھا گیا

اُٹھا دو پردہ، دکھا دو چہرہ کہ نورِ باری حجاب میں ہے

زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record272 بار دیکھا گیا

اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھِلا دیے ہیں

جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

قادری آستانہ سلامت رہے

مصطفیٰ کا گھرانہ سلامت رہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record794 بار دیکھا گیا

زمین فلک ماہ و اختر حسین والے ہیں

یہ کائنات کے منظر حسین والے ہیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record196 بار دیکھا گیا

مدینے میں جو گزرا وہ زمانہ یاد آتا ہے

مدینہ یاد آتا ہے، مدینہ یاد آتا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record669 بار دیکھا گیا

کچھ کریں اپنے یار کی باتیں

کچھ دلِ داغدار کی باتیں

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record96 بار دیکھا گیا

میں کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے

بس میرا مدعا مدینہ ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.6K بار دیکھا گیا

سب سے اَولیٰ و اَعلیٰ ہمارا نبی ﷺ

سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1.4K بار دیکھا گیا

تو کجا من کجا، تو کجا من کجا

تو امیرِ حرم، میں فقیرِ عجم

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record682 بار دیکھا گیا

اُن کے اندازِ کرم اُن پہ آنا دل کا

ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record398 بار دیکھا گیا

مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے

بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record1K بار دیکھا گیا

شہرِ نبی تیری گلیوں کا نقشہ ہی کچھ ایسا ہے

خلد بھی ہے مشتاقِ زیارت روضہ ہی کچھ ایسا ہے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record417 بار دیکھا گیا

کرے چارہ سازی زیارت کسی کی

بھرے زخم دل کے ملاحت کسی کی

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record637 بار دیکھا گیا

رنگِ چمن پسند نہ پھولوں کی بُو پسند

صحرائے طیبہ ہے دلِ بُلبُل کو تُو پسند

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record610 بار دیکھا گیا

دَمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے

میرے دل میں چین آئے تو اِسے قرار آئے

  • 3 سال پہلےfiber_manual_record894 بار دیکھا گیا
صفحہ 5 کل 10 صفحات