, طیبہ ہے ہمارا طیبہ ہے ہمارا - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

طیبہ ہے ہمارا طیبہ ہے ہمارا Lyrics In اردو

(طیبہ ہے ہمارا طیبہ ہے ہمارا, دیوانے لگے کہنے دل و جان سے پیارا)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: طیبہ ہے ہمارا طیبہ ہے ہمارا

زمرہ: حمد کے بول (لیرکس) کلام کے بول (لیرکس) نعت کے بول (لیرکس)

شامل کیا گیا: 12 Mar, 2024 10:49 AM IST

دیکھا گیا: 433

Time to read: 2 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا
طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

دیوانے لگے کہنے دل و جان سے پیارا،
بہتا ہے جہاں چاروں طرف نور کا دھارا

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

ہے صحرِ مدینہ میں عجیب کیف کا عالم،
رحمت کی وہاں ہوتی ہے برسات جھم جھم،
آرام جہاں کرتے ہیں سلطانِ دو عالم،
ہوتا ہے وہاں چار سو جنت کا نظارہ

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

بُو-زاہل کی مٹھی میں ہے کیا چیز بتا دے،
اور آسمان کے چاند کو دو ٹکڑے بنا دے،
بے جان کنکروں کو بھی جو کلمہ پڑھا دے،
جس صحرا میں چمکا ہے مقدر کا ستارہ

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

سرکار کی آمد پہ ہے مسرور زمانہ،
ہر لب پہ ہے آقاۓ دو عالم کا ترانہ،
اب میرے خوشی جھوم کر کہتا ہے دیوانہ،
ہے خلدِ بڑی کا جہاں پور کیف نظارہ

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

مدت سے جو تھی پیاس لگی پیاس بجھایا،
شبیر نے کربلا کو لہو اپنا پلایا،
نانا کی شریعت کے لیے سر کو کاٹایا،
جس کو ملا ہے صرف بہتر کا سہارا

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

سرکار نے لکڑی کو بھی تلوار بنایا،
قدموں کے اشاروں سے درختوں کو بلایا،
ڈوبے ہوئے سورج کو بھی ایک پل میں پھرایا،
حیدر ہے وہی آمینہ بی بی کا دلاّرا

طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا
طیبہ ہے ہمارا، طیبہ ہے ہمارا

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ خوبصورت کلام مدینہ منورہ (طیبہ) کی عظمت اور وہاں کی روحانی فضاؤں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں حضور اکرم ﷺ کے معجزات اور اس پاک شہر سے عاشقانِ رسول کی والہانہ محبت کو بیان کیا گیا ہے۔

الفاظ کے معنی (Word Meanings)

شاعر کہتا ہے کہ مدینہ وہ مبارک شہر ہے جہاں ہر طرف نور کی برسات ہوتی ہے اور دونوں جہانوں کے سلطان ﷺ آرام فرما ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ڈوبے ہوئے سورج کا پلٹنا اور بے جان کنکروں کا کلمہ پڑھنا جیسے معجزات رونما ہوئے، اور اسی دین کی خاطر امام حسینؑ نے کربلا میں عظیم قربانی دی۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی
طیبہپاکیزہ (مدینہ منورہ کا نام)
کیف کا عالمسرور اور مستی کی کیفیت
چار سوچاروں طرف
مسرورخوش و خرم
خلدِ بریںبلند ترین جنت
درختپیڑ (شجر)
بہتر (72)کربلا کے شہداء کی تعداد

خلاصہ (Summary)

اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ طیبہ محض ایک شہر نہیں بلکہ زمین پر جنت کا نظارہ ہے جہاں رحمتِ الٰہی ہر وقت برستی ہے۔ شاعر حضور ﷺ کی شانِ معجزات اور اہل بیت کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے مدینہ کو اپنا اصل مرکز اور دلی سکون کا ٹھکانہ قرار دیتا ہے۔

نعت کے آخر میں حضرت علی (حیدر) کا ذکر کرتے ہوئے ان کے اور نبی ﷺ کے کن معجزات کا ذکر کیا گیا ہے، اور انہیں کس کا "دُلارا" کہا گیا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں