मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 57 بار دیکھا گیا
,
عنوان: مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس) صلوٰۃ و سلام کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: کلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
نعت خوان/ فنکار: اسد اقبال کلکتوی اسد رضا عطاری حافظ طاہر قادری اویس رضا قادری سجّاد نظامی (مرہوم) مختلف/نامعلوم
شامل کیا گیا: 22 Sep, 2023 06:51 AM IST
دیکھا گیا: 2.6K
Time to read: 3 min read
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
شہرِ یارِ ارم تاجدارِ حرم،
نو بہارِ شفاعت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
ہم غریبوں کے آقا ﷺ پر بہت درود،
ہم فقیروں کے شروت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند،
اس دل آفرُزِ ساعت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا،
اس نگاہِ عنایت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جس کے ماتھے شفاعت کا شہرہ سجا،
اس جابنِ سعادت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی،
ان بھاؤوں کی لطافت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا،
جس کو بیٹھے بیٹھے ستایا گیا،
جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا،
جس کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا،
اس حسین ابنِ حیدر پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا،
ان پہ نانا کا وعدہ وفا کر دیا،
گھر کا گھر سب سپردِ خدا کر دیا،
کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام،
اس حسین ابنِ حیدر پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
جن کی ماں فاطمہ اور ہے نانا رسول ﷺ،
کتنی پاکیزہ ہے ان کے قدموں کی دھول،
مرحبا مرحبا وہ ہے آلِ رسول ﷺ،
کتنے مہکے ہوئے ہیں مدینے کے پھول،
کربلا تیری قسمت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
غوثِ اعظم، اماموں تو کواں نکا،
جلواِ شانِ قدرت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان،
کانے لالے کرامات پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو،
اور بھیجے سب ان کی سَوکت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
سیدۃ ظاہرا طیبہ طاہیرہ،
جانِ احمد ﷺ کی راحت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
ڈال دی قلب میں عظمِ مصطفٰی ﷺ،
سیّدی اعلیٰ حضرت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
صلحِ کلی جلے اور وہابی مرے،
مسلكِ اعلیٰ حضرت پر لاکھوں سلام
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
مجھ سے خدمت کے قدسی کہہ ہن رضا،
مصطفٰی ﷺ جانے رحمت پر لاکھوں سلام،
شمِ بزمِ ہدایت پر لاکھوں سلام
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ کلامِ رضا حضور ﷺ کی شانِ اقدس اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کا ایک جامع اور ایمان افروز نذرانہ ہے، جس میں آقا ﷺ اور ان کی آل پر عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کیے گئے ہیں۔
ان اشعار میں حضور ﷺ کو تمام کائنات کے لیے رحمت کی جان اور ہدایت کی محفل کی شمع قرار دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی امام حسین کی بے مثال قربانی کا ذکر ہے کہ جنہوں نے کربلا میں اپنا گھر بار خدا کی راہ میں قربان کر کے اپنے نانا ﷺ کا دین بچا لیا۔
| لفظ | معنی (Meaning) |
|---|---|
| جانے رحمت | رحمت کی جان (The Essence of Mercy) |
| شمعِ بزمِ ہدایت | ہدایت کی محفل کی روشنی (The Light of Guidance) |
| نگاہِ عنایت | کرم کی نظر (Glance of Grace) |
| سپردِ خدا | خدا کے حوالے کرنا (Entrusted to God) |
| نوش کرنا | پینا (To Drink) |
| جابنِ سعادت | خوش بختی والی پیشانی (Blessed Forehead) |
| قدسی | فرشتے (Angels) |
اس سلام کا لبِ لباب یہ ہے کہ مومن کی بخشش کا سہارا حضور ﷺ کی شفاعت اور ان کے گھرانے (آلِ رسول) کی محبت ہے۔ شاعر نے حضور ﷺ کی عطاؤں، حضرت فاطمہ کی عظمت اور امام حسین کے صبر و استقلال کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے مسلکِ حق کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
اس سلام کے مطابق، کربلا میں کس نے اپنا گھر بار خدا کے سپرد کر کے نانا کا وعدہ وفا کیا؟