, میرے مولا کرم ہو کرم - Shan E Nabi
search
لاگ ان

جائے تو کہاں جائے تیرے در کے سیوا مولا/میرے مولا کرم ہو کرم

(میرے مولا کرم ہو کرمجائے تو کہاں جائے تیرے در کے سیوا مولا)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: میرے مولا کرم ہو کرم

زمرہ: حمد کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: سمیر

نعت خوان/ فنکار: وجاہت واسطی

شامل کیا گیا: 09 Jun, 2022 05:57 AM IST

دیکھا گیا: 1.3K

translate بول کی زبان منتخب کریں:

جائے تو کہاں جائے
تیرے در کے سیوا مولا

تسکین کہا پائے
تیرے در کے سیوا مولا

اس دنیا میں تیرے کرم کا سایا
دامن کہا پہلائے
تیرے در کے سیوا مولا

میرے مولا کرم ہو کرم
میرے مولا کرم ہو کرم

تم سے فریاد کرتے ہیں ہم
میرے مولا کرم ہو کرم

یہ زمین اور یہ آسمان
تیرے کبضے میں ہے دو جہاں
سب پہ تو ہی تو ہے مہربان

ہم تیرے در سے جائے کہاں
توہی سنتا ہے سب کی صدا
توہی رکھتا ہے سب کے بھرم

میرے مولا کرم ہو کرم
میرے مولا کرم ہو کرم
میرے مولا کرم ہو کرم

Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں