मेरे सरकार गुलज़ार-ए-मिल्लत की क्या शान है
- 1 مہینہ پہلے fiber_manual_record 100 بار دیکھا گیا
,
عنوان: Jhula Jhulau Main Tujhe Jhula Jhulau
زمرہ: کلام کے بول (لیرکس) منقبت کے بول (لیرکس) قوّالی کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: مختلف/نامعلوم
نعت خوان/ فنکار: مختلف/نامعلوم
شامل کیا گیا: 08 Sep, 2023 04:28 PM IST
دیکھا گیا: 1.1K ڈاؤن لوڈز: 157
Time to read: 2 min read
translate بول کی زبان منتخب کریں:
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ،
میں خواب میں اصغر تجھے لوری دے سلاؤ،
میں خواب میں اصغر تجھے لوری دے سلاؤ
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
لوٹ آو صفر سے کے بڑی دیر ہوئی ہے،
بیتاب ہو کب سے تجھے سینے سے لگاؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
کوئی مجھے بتلاتا نہیں تیری نشانی،
برسات میں تیرو کی کہاں ڈھونڈنے جاؤں
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
سوچا تھا تیری سال گیرا گھر پہ کرونگی،
تقدیر یہ کہتی ہے تیرا سوگ مناؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
بابا سے تیرے تیرا جنازہ نہ اٹھے گا،
رک جا ذرا عباس کو دریا سے بلاؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
یہ خوں سے بھرا کرتا یہ مٹی میں بھرے بال،
سینے میں چھپاؤں کے میں آنکھوں سے لگاؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
اس طرح کوئی روٹھ کے ماں سے نہیں جاتا،
تو خود ہی بتا دے میں تجھے کیسے مناؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
ریحان کے نوہے پہ صدا بانو کی آئی،
میں آنکھ پہ اشکون کے سمندر کو بہاؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
میں جھولا جھلاؤ، تجھے میں جھولا جھلاؤ،
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ
جھولا جھلاؤ، میں تجھے جھولا جھلاؤ