اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
- 1 महीना पहले fiber_manual_record 119 बार देखा गया
टाइटल : Woh Sahre Mohabbat Jahan Mustafa Hai
श्रेणी (कटेगरी) : नात के बोल (लीरिक्स)
लेखक/गीतकार : विविध/अज्ञात
नातख्वान/कलाकार: शाहिद रज़ा अशरफ़ी
जोड़ा गया : 09 Feb, 2023 12:22 PM IST
बार देखा गया : 46.6K बार डाउनलोड हुआ : 1.6K
Time to read: 1 min read
translate बोल (लीरिक्स) की भाषा चुनें:
وہ شہرے محبّت جہاں مصطفیٰ ہے
وہی گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
وہ سونے سے کنکر وہ سونے سے مٹی
نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے
جو پوچھا نبی نے کے کچھ گھر بھی چھوڑا
تو صددق اکبر کے ہونٹو پے آیا
وہا مال و دولت کی کیا ہے حقیقت
جہاں جان لٹانے کو دل چاہتا ہے
وہ ننھا سا اصغر ایڈی رگڈ کر
یہی کہ رہا ہے وہ خیمے میں روکر
اے بابا میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں
میرا سر کٹانے کو دل چاہتا ہے
ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم
تمہے کیا بتاے وہ ٹکڈو کا عالم
اشارے میں آقا کے اتنا مزا تھا
کے پھر ٹوٹ جانے کو دل چاہتا ہے