मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 66 بار دیکھا گیا
,
عنوان: مختارِ کائنات سا داتا کوئی نہیں
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: اسد اقبال کلکتوی
نعت خوان/ فنکار: اسد اقبال کلکتوی
شامل کیا گیا: 11 Sep, 2023 04:41 PM IST
دیکھا گیا: 2.1K
Time to read: 1 min read
مختارِ کائنات سا داتا کوئی نہیں،
یعنی رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
بن مانگے میرے آقا نے جھولی کو بھر دیا،
منگتا جو آیا مانگنے سلطان کر دیا،
خالی درِ حضور سے لوٹا کوئی نہیں،
میرے رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
یعنی رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
فضلِ خدا سے دیکھیے ذیشان ہو گئے،
اے تھے قتل کرنے مسلمان ہو گئے،
بولے عمر کے آپ سا آقا کوئی نہیں،
میرے رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
مختارِ کائنات سا داتا کوئی نہیں،
یعنی رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
سجدے میں سر کٹا کے شاہِ مشرکین نے،
علان کر دیا تھا یہ حضرت حسین نہ،
کے جیسے میرے نانا ہے ویسا کوئی نہیں،
میرے رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
مختارِ کائنات سا داتا کوئی نہیں،
یعنی رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
رُھل امین سدرہ طلک جا کے تھم گئے،
سدرہ سے آگے دیکھئے شاہِ امم گئے،
میرے رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
پہونچے جہاں نبی وہا پہونچا کوئی نہیں،
میرے رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
مختارِ کائنات سا داتا کوئی نہیں،
یعنی رسولِ پاک کے جیسا کوئی نہیں
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ نعتِ رسول ﷺ حضور پاک ﷺ کی بے مثال سخاوت، بلند مرتبہ اور کائنات پر ان کی حکمرانی کا دلنشین بیان ہے۔
ان اشعار کا مطلب ہے کہ حضور ﷺ کائنات کے وہ سخی داتا ہیں جو بن مانگے جھولیاں بھر دیتے ہیں۔ شاعر کہتا ہے کہ جہاں جبریلِ امین (روح الامین) کے پر جلتے ہیں، وہاں سے آگے بھی صرف شاہِ امم ﷺ کی رسائی ہوئی، جو آپ کے بے مثل مقام کی دلیل ہے۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| مختارِ کائنات | کائنات کا بااختیار مالک |
| درِ حضور | آپ ﷺ کی چوکھٹ / بارگاہ |
| ذیشان | بلند مرتبہ اور عظمت والا |
| شاہِ مشرکین | یہاں مراد "شاہِ مشرقین" ہے (مشرق و مغرب کے بادشاہ یعنی امام حسینؓ) |
| سدرہ | آسمانوں کی وہ حد جہاں سے آگے فرشتے نہیں جا سکتے |
| شاہِ امم | تمام امتوں کے سردار (حضور ﷺ) |
اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ رسولِ خدا ﷺ جیسا سخی اور رتبے والا کوئی نہیں۔ حضرت عمرؓ کا اسلام لانا ہو یا میدانِ کربلا میں امام حسینؓ کی گواہی، ہر واقعہ اسی بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آپ ﷺ کی بخشش بے حساب ہے۔ معراج کا سفر آپ ﷺ کی وہ عظمت ہے جہاں تک کائنات کی کوئی دوسری ہستی نہیں پہنچ سکی۔
سدرۃ المنتہیٰ پر کون رک گیا تھا، جبکہ حضور ﷺ اس سے بھی آگے تشریف لے گئے؟