मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 58 بار دیکھا گیا
,
عنوان: میرے آقا آئے جھومو
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی
نعت خوان/ فنکار: فرحان علی قادری اویس رضا قادری
شامل کیا گیا: 22 Sep, 2023 07:19 AM IST
دیکھا گیا: 328
Time to read: 3 min read
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
پیارے آقا آئے جھومو،
میرے مولا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
عید میلاد النبی ہے دل بڑا مسرور ہے،
عید دیوانو کی تو بارہ ربیع ان نور ہے
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے ہامی آئے جھومو،
میرے یاور آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
اس طرف جو نور ہے تو اس طرف بھی نور ہے،
زرہ زرہ سب جہاں کا نور سے معمور ہے
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
سرکار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد حبہ،
گمخوار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد مرحبہ
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے ہامی آئے جھومو،
میرے یاور آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
ہر ملک ہے شادماں خوش آج ہر ایک ہور ہے،
ہاں مگر شیطاں بہم رفکا بڑا رنجور ہے۔
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
سرکار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد مرحبہ،
سب جھوم کے بولو مرحبہ،
سب مل کر بولو مرحبا،
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے ہامی آئے جھومو،
میرے یاور آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
آمد سرکار سے دل مست ہے کافور ہے،
کیا زمیں کیا آسماں ہر سمت چھایا نور ہے
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
سرکار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد مرحبہ،
گمخوار کی آمد مرحبہ،
انوار کی آمد مرحبہ،
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو۔
جشنِ میلاد النبی ہے کیوں نہ جھُومیں آج ہم،
مسکراتی ہیں بہاریں سب فضا پورنور ہے۔
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو۔
سرکار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد مرحبہ،
سب مل کر بولو مرحبہ،
آقا کی آمد مرحبہ
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے ہامی آئے جھومو،
میرے یاور آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
گم کے بادل چھٹ گئے ہر گم کا مارا جھوم اٹھا،
آ گیا خوشیاں لیے ماہ ربیع ان نور ہے
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
آمنہ تجھے مبارک شاہ کی میلاد ہو،
تیرا آنگن نور بلکے گھر کا گھر سب نور ہے
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
سرکار کی آمد مرحبہ،
دلدار کی آمد مرحبہ،
گمخوار کی آمد مرحبہ،
سرکار کی آمد مرحبہ،
سب مل کر بولو مرحبہ،
حضور کی آمد مرحبہ
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
ہوں غلام مصطفیٰ عطار کا دعویٰ ہے یہ،
کاش آقا بھی یہ فارمائیں ہمیں منظور ہے۔
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
سب کے داتا آئے جھومو،
سب کے مولا آئے جھومے۔
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو،
میرے آقا آئے جھومو،
میرے داتا آئے جھومو
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ نعت حضور پاک ﷺ کی ولادتِ با سعادت کے جشن اور اس سے جڑی خوشیوں کا ایک دلکش اظہار ہے، جس میں پوری کائنات کے ذرے ذرے کو نورِ محمدی ﷺ سے منور دکھایا گیا ہے۔
ان اشعار کا مطلب یہ ہے کہ 12 ربیع الاول کی تاریخ تمام مومنین کے لیے عیدوں کی عید ہے کیونکہ اس دن کائنات کے سچے سہارے (داتا) تشریف لائے۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ کی آمد سے غم کے بادل ختم ہو گئے اور زمین و آسمان کی ہر سمت میں نور چھا گیا ہے، جس پر فرشتے اور حوریں تو شادماں ہیں لیکن شیطان اور اس کے ساتھی غمزدہ ہیں۔
| لفظ | معنی (اردو / ہندی) |
|---|---|
| مسرور | بہت زیادہ خوش |
| معمور | بھرا ہوا (Filled) |
| ہامی / یاور | مددگار اور حامی |
| شادماں | خوش و خرم |
| رنجور | دکھی یا غمگین |
| سمت | طرف یا رخ (Direction) |
اس نعت کا لبِ لباب یہ ہے کہ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا جشن منانا ایمان والوں کا خاصہ ہے، کیونکہ آپ ﷺ کی آمد سے پوری کائنات کو زندگی اور روشنی ملی۔ شاعر 'عطار' اس تمنا کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کی یہ غلامی اور عقیدت بارگاہِ رسالت ﷺ میں قبول ہو جائے، کیونکہ آپ ﷺ ہی غمزدہ لوگوں کے اصل غمخوار ہیں۔
اس نعت کے مطابق، سرکار ﷺ کی آمد پر "فرشتے اور حوریں" خوش ہیں، مگر کون "رنجور" (دکھی) ہے؟