मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 57 بار دیکھا گیا
,
عنوان: ان نبی صلی اللہ علیہ صلوات اللہ علیہ
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: اویس رضا قادری
نعت خوان/ فنکار: اویس رضا قادری
شامل کیا گیا: 29 Sep, 2023 07:58 AM IST
دیکھا گیا: 364
Time to read: 4 min read
ان نبی صلی اللہ علیہ
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
ان نبی یا حالیرن، علّموا علم الیقین
انا ربّ العالمین، و رلا صلی اللہ علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
کعبے کے بدرُ الدُّجا، تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمسُ الدُّہا، تم پہ کروڑوں درود
شافیِ روزِ جزا، تم پہ کروڑوں درود
دافِعِ جملہ بلا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی یا من حالر، ان نبی خیرُ البشار
من لہ شقّ القمر، و نازل صلی اللہ علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
دل کرو ٹھنڈا میرا وہ، کافی پا چاند سا
سینے پہ رکھدو ذرا، تم پہ کروڑوں درود
ذات ہوئی انتخاب، وصف ہوئے لا جواب
نام ہوا مصطفیٰ، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی دخل عروس، ذکرہو یحیی النُّفوس
ان نصارہ و المجوس، اسلموا على یدَیه
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
بے ہنر بے تمیز، کس کے ہوئے ہیں عزیز
ایک تمہارے سوا، تم پہ کروڑوں درود
آس ہے کوئی نہ پاس، ایک تمہاری ہے آس
بس ہے یہی آسرا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
سینے کے ہیں داغ داغ، کہدو کریں باغ باغ
طیبہ سے آ کے صبا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی المصطفیٰ، ابن زمزم و صفا
من تَعالی شرفہ، کلّہُم صلی اللہ علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
ان نبی المجتبیٰ، ان نبی ساکن قبا
حبُّهُ لمذهب، ربّنا صلی اللہ علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
تم سے جہاں کا نظام، تم پہ کروڑوں درود
تم پہ کروڑوں ثناء، تم پہ کروڑوں درود
تم ہو جواد کریم، تم ہو رءوفو رحیم
بھیگ ہو داتا عطا، تم پہ کروڑوں درود
خلق کے حاکم ہو تم، رزق کے قاسم ہو تم
تم سے ملا جو ملا، تم پہ کروڑوں درود
نافع وہ دافع ہو تم، شافی وہ رافع ہو تم
تم سے بس افزوں خدا، تم پہ کروڑوں درود
شافی و نافع ہو تم، کافی و دافع ہو تم
درد کو کردو دوا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
برسے کرم کی بھران، بھولے نعمت کے چمن
ایسی چلا دو ہوا، تم پہ کروڑوں درود
کیوں کہوں بے کس ہوں میں، کیوں کہوں بے بس ہوں میں
تم ہو، میں تم پہ فدا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی دخل مالہ، قولہو قول صاٰح
والقرآن شیء فصیح، اللہ دے انزل علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
کر کے تمہارے گناہ، مانگے تمہاری پناہ
تم کہو دامن میں آ، تم پہ کروڑوں درود
ہم نے خطا میں نہ کی، تم نے عطا میں نہ کی
کوئی کمی سرورہ، تم پہ کروڑوں درود
آنکھ عطا کیجئے، اُس میں ضیا دیجئے
جلوہ قریب آگیا، تم پہ کروڑوں درود
کم وہ لے لیجئے، تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رضا، تم پہ کروڑوں درود
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ول الحسن تمّ الحُسین، لن نبی ریحانتین
فاطمہ قُرّتُ العین، جدّہُم صلی اللہ علیہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ کل من صلا علیہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
اللہ.. اللہ.. اللہ.. اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
یہ عبید اَدنا غلام، تیرا ہے خیرُ الانام
وقتِ مدحت کے لیے، اس کی ہو عمر تمام
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ، کل من صلا علیہ
یا رسول اللہ یا رسول اللہ
یا حبیب اللہ یا حبیب اللہ
ان نبی صلی اللہ علیہ، صلوات اللہ علیہ
و ینال البرکہ کل من صلا علیہ
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ کلام حضورِ اکرم ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت و محبت کا ایک جامع نذرانہ ہے، جس میں عربی اور اردو کے خوبصورت امتزاج کے ساتھ آپ ﷺ کی صفات اور کائنات پر آپ ﷺ کے احسانات کا ذکر کیا گیا ہے۔
ان اشعار کا مفہوم یہ ہے کہ جو بھی نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجتا ہے، وہ رب کی برکتوں کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ شاعر آپ ﷺ کو اندھیری راتوں کا چاند، مصیبتوں کو ٹالنے والا اور قیامت کے دن گناہگاروں کی شفاعت کرنے والا قرار دیتے ہوئے اپنی زندگی کی تمام تر امیدیں آپ ﷺ کی رحمت سے وابستہ کرتا ہے۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ینال البرکہ | برکت پاتا ہے |
| شافعِ روزِ جزا | قیامت کے دن شفاعت کرنے والا |
| دافعِ جملہ بلا | تمام مصیبتوں کو دور کرنے والا |
| رزق کے قاسم | رزق تقسیم کرنے والا |
| خیرُ الانام | مخلوق میں سب سے بہتر (حضور ﷺ) |
| ریحانتین | دو خوشبودار پھول (امام حسن و حسین علیہ السلام) |
| مدحت | تعریف و توصیف |
اس کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات کا سارا نظام حضور ﷺ کے صدقے قائم ہے اور آپ ﷺ ہی بے کسوں اور بے بسوں کا واحد سہارا ہیں۔ شاعر اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے آپ ﷺ کے دامنِ رحمت میں پناہ مانگتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ اس کی زندگی کا ہر لمحہ آپ ﷺ کی ثناء خوانی میں گزرے، کیونکہ اللہ کے بعد سب سے بلند مرتبہ صرف آپ ﷺ کا ہے۔
شاعر نے نبی ﷺ کو "رزق کے قاسم" اور "دافعِ جملہ بلا" کیوں کہا ہے؟