मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 66 بار دیکھا گیا
,
عنوان: Yeh Na Poocho Kidhar Ja Rahi Hun Aaj Main
زمرہ: منقبت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: شمیم رضا فیضی
نعت خوان/ فنکار: شمیم رضا فیضی
شامل کیا گیا: 08 Sep, 2023 03:29 PM IST
دیکھا گیا: 7.4K ڈاؤن لوڈز: 377
Time to read: 1 min read
translate بول کی زبان منتخب کریں:
یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
میرے بچوں نا آنسو بہانہ،
کبر ہی تو ہے اصل ٹھیکانہ
یہ نہ سمجھو کے مر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
سامنے روئے سرکار ہوگا،
کبر میں ان کا دیدار ہوگا
بس یہ سوچ کر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
ساتھ میرے نہیں سونا چاندی،
ہاتھ میرے ہے دونو خالی
چھوڑ کر مال و زر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
دفن کر کے مجھے نہ بھولانا،
کبر پر تم میری آنا جانا
سن لو لکت جگر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
صرف دو گز کا جوڑا پہین کر،
شان سے چار کاندھو پر ہو کر
دیکھو کر کے صفر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں
یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں