Shan E Nabi

یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں/آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں/Yeh Na Poocho Kidhar Ja Rahi Hun Aaj Main Lyrics In Urdu
Written By
Share: Share Share Share More

...

Title : Yeh Na Poocho Kidhar Ja Rahi Hun Aaj Main

Category : Manqabat Lyrics ,

Writer/Lyricist : Shamim Faizi ,

Naatkhwan/Artist : Shamim Faizi ,

Added On : 08 Sep, 2023

Views : 2.2K

Downloads : 94

translate Select Lyrics Language:

یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

میرے بچوں نا آنسو بہانہ،
کبر ہی تو ہے اصل ٹھیکانہ

یہ نہ سمجھو کے مر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

سامنے روئے سرکار ہوگا،
کبر میں ان کا دیدار ہوگا

بس یہ سوچ کر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

ساتھ میرے نہیں سونا چاندی،
ہاتھ میرے ہے دونو خالی

چھوڑ کر مال و زر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

دفن کر کے مجھے نہ بھولانا،
کبر پر تم میری آنا جانا

سن لو لکت جگر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

صرف دو گز کا جوڑا پہین کر،
شان سے چار کاندھو پر ہو کر

دیکھو کر کے صفر جا رہی ہوں،
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں

یہ نہ پوچھو کدھر جا رہی ہوں
آج میں اپنے گھر جا رہی ہوں