मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 58 بار دیکھا گیا
,
عنوان: پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: اویس رضا قادری
نعت خوان/ فنکار: اویس رضا قادری
شامل کیا گیا: 28 Sep, 2023 03:32 AM IST
دیکھا گیا: 219
Time to read: 2 min read
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی،
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ و سلم
یا حبیب اللہ صلَّی اللہ علیہ و سلم
آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے،
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
ہر ایک سات و لمحہ ہے قیمتی اس کا،
ہر ایک رات سے بڑھ کر ملا اسے رتبہ،
اسی لیے تو یہ شب بہترین کہلائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
خدا کا شکر کرو اور پڑھو درود اُن پر،
کہ آج لائے ہیں تشریف ہدیہ و رہبر،
دنیا بھر میں ہے مشہور جن کی یکتائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
چاہتے ہیں بدلِ غم خوشیاں ساتھ لائی ہیں،
ہر ایک چہرے پہ اب مسکراہٹ آئی ہے،
ہر ایک دل میں خوشی کی بَازی ہے شہنائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
جہاں میں سبز پرچموں کی بہار آئی ہے،
اور عاشقوں نے مکان ہر گلی سجائی ہے،
ہے شاد شاد نبی کا ہر ایک تمنا
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
جہاں گونج اٹھا مرحبا کے نعرے سے،
خوشی ہے کیسی نہ پوچھو یہ غم کے ماروں سے،
یہی وہ رات ہے جو کیف کا سما لائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
انہیں کے در سے ہی دریاۓ جود بہتے ہیں،
وہ آئے جو نہیں سیل کو نہیں کہتے ہیں،
سخاوت ایسی عطا رب نے اُن کو فرمائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
شبِ ولادتِ سرکار کا ہے یہ صدقہ،
کہ مل گیا ہے ثنا کا عبید کو جذبہ،
مسافر اس کی یہ محنت تبھی تو رنگ لائی
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ و سلم
یا حبیب اللہ صلَّی اللہ علیہ و سلم
آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے،
پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ کلام عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے لکھا گیا ہے، جو حضور ﷺ کی ولادتِ با سعادت کی خوشی اور اس مبارک گھڑی کی فضیلت کو اجاگر کرتا ہے۔
ان اشعار میں شاعر کہتا ہے کہ حضور ﷺ کی پیدائش کی گھڑی کائنات کا سب سے قیمتی لمحہ ہے، جس کا مرتبہ تمام راتوں سے بلند ہے کیونکہ آج ہادی اور رہبر تشریف لائے ہیں۔ آپ ﷺ کی آمد سے غم کے بادل چھٹ گئے ہیں اور ہر طرف خوشی کا سماں ہے، لہٰذا تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ شکر گزاری کے طور پر آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجیں۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| مولود | پیدائش یا ولادت کا وقت |
| ساعت و لمحہ | گھڑی اور پل (Time and Moment) |
| ہادی و رہبر | راستہ دکھانے والا اور رہنما |
| یکتائی | اکیلا ہونا یا بے مثال ہونا |
| کیف | روحانی سرور یا سکون |
| دریائے جود | سخاوت اور عطا کا سمندر |
| سائل | مانگنے والا یا ضرورت مند |
اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ میلاد کی رات کائنات کے لیے امید اور روشنی کا پیغام لے کر آئی ہے، جس کی خوشی میں عاشقوں نے گلیوں کو سبز پرچموں سے سجا دیا ہے۔ شاعر بیان کرتا ہے کہ نبی کریم ﷺ اتنے سخی ہیں کہ ان کے در سے کوئی خالی نہیں جاتا، اور آپ ﷺ کی آمد ہی تمام دنیا کے لیے حقیقی مسکراہٹ اور خوشی کا ذریعہ ہے۔
شاعر نے مولود کی رات کو "ہر ایک رات سے بڑھ کر" کیوں کہا ہے؟