, میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا Lyrics In اردو

(میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا, میں بن جاؤں بیمار مدینے والے کا)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا

زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)

شامل کیا گیا: 14 Oct, 2022 07:02 AM IST

دیکھا گیا: 7.2K

Time to read: 2 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا،
میں بن جاؤں بیمار مدینے والے کا

ول٘یں اُن کی زُلْفیں وَالشَّمۡسِ اُن کا چہرہ،
انہيں رب نے بنایا ایسا نہیں کوئی ان کے جیسا،
نہیں کوئی جواب ہے یار مدینے والے کا

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا

غوثُ الوریٰ کے پیارے دامن کو بھردو میرے،
اے میرے شاہ جی بابا چشمِ عنایت کردو،
دے دو صدقہ سرکار مدینے والے کا

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا

یہ کرتے ہیں اعلان علی کے دیوانے،
دے دینگے علی پے جان علی کے دیوانے،
لگتا ہے اور لگےگا خواجہ حسن کا نارا،
جس نے ادھورے دین کو لاھول پڑھ کے مارا،
جہاں آیا نظر گدّار مدینے والے کا

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا

اِس پار علی کے دیوانے اُس پار علی کے دیوانے،
کیسے دیکھے دربار علی کے دیوانے،
ماحول بنا دے سارا کردے دیوانہ موسم،
گھُل جاۓ فضا میں نعتِ ہو جائے حسین یہ عالم،
مل جائے جہاں دو چار علی کے دیوانے

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا

جب چاہے جہاں پے چاہے اے دشمنانے دین آجانا،
جسے جیسے چاہے ٹکرانا جیسے چاہے لڈ جانا،
ہر موڈ پے ہے تیّار علی کے دیوانوے،
سرور دنیا سے کہ دو ہم بدر و عہد والے ہے،
ہم ایسے غُلامِ ہم ایسے متوالے ہے،
مانيگے کہا ہم ہر علی کے دیوانے

محفل یہ نوری منظر شاندار ہوگا،
ایک نارا لگے دمدار مدینے والے کا

میرے دل میں بسا ہے پیار مدینے والے کا،
میں بن جاؤں بیمار مدینے والے کا

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ کلام حضور اکرم ﷺ کی بے مثال خوبصورتی، ان سے سچی محبت اور مولا علیؑ کے جانثاروں کے ایمانی جذبے کا ایک ولولہ انگیز بیان ہے، جس میں آقا ﷺ کی غلامی کو دنیا کا سب سے بڑا اعزاز بتایا گیا ہے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار کا مطلب ہے کہ شاعر کا دل مدینے والے آقا ﷺ کے عشق کا مسکن بن چکا ہے اور وہ اسی محبت میں فنا ہو جانا چاہتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ رب کریم نے اپنے محبوب ﷺ کو ایسا حسین بنایا ہے کہ کائنات میں ان کی کوئی دوسری مثال نہیں، اور جہاں بھی علیؑ کے دیوانے اکٹھے ہوتے ہیں، وہاں فضا نعتوں کے نور سے مہک اٹھتی ہے۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی (Urdu)
بیمارعشق میں ڈوبا ہوا (یہاں مراد عشقِ رسول ﷺ ہے)
واللیل / والشمسقرآن کی سورتیں (مراد حضور ﷺ کی زلفیں اور چہرہِ مبارک)
چشمِ عنایتکرم کی نظر / مہربانی کی نگاہ
صدقہکسی کے نام پر دی جانے والی خیرات یا بھیک
لاہول پڑھنابرائی یا شر کو دور بھگانا
فضا / عالمماحول / دنیا اور کائنات
بدر و احداسلام کے ابتدائی معرکے (بہادری کی علامت)

خلاصہ (Summary)

مدینے والے مصطفیٰ ﷺ کا حسن اور مرتبہ سب سے جدا ہے اور ان کے در کا صدقہ ہر سائل کی جھولی بھر دیتا ہے۔ علیؑ کے شیدائی اپنے اندر بدر و احد کے غازیوں جیسا حوصلہ رکھتے ہیں، اسی لیے وہ دین کے دشمنوں کے سامنے ہر موڑ پر حق کی خاطر ڈٹ جانے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں اور کبھی ہار نہیں مانتے۔

شاعر کے مطابق، جب 'علی کے دیوانے' دو چار کی تعداد میں مل جاتے ہیں، تو وہاں کا ماحول اور فضا کیسی ہو جاتی ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں: