, میرا نبی لاجواب ہے - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

میرا نبی لاجواب ہے Lyrics In اردو

(میرا نبی لاجواب ہے, سب سے اولٰی و اعلیٰ ہمارا نبی)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: میرا نبی لاجواب ہے

زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: مختلف/نامعلوم

نعت خوان/ فنکار: مختلف/نامعلوم

شامل کیا گیا: 16 Oct, 2023 03:13 PM IST

دیکھا گیا: 917

Time to read: 2 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے
میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے

سب سے اولٰی و اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبی

اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
دونو عالم کا دولہا ہمارا نبی

جسکے تلوو کا دھوون ہے آبِ حیات
وہ جانِ مسیحا ہمارا نبی

جسکی دو بوند ہے کوثر و سل سبیل
ہائے وہ رحمت کا دریا ہمارا نبی

خلق سے اولیاء، اولیاء سے رسول
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی

تو کیا خبر کتنے تارے کھِلے چھُپ گئے
پر نا ڈوبے نا ڈوبا ہمارا نبی

مُلکِ کونین میں انبیا تاجدار
تاجدارو کا آقا ہمارا نبی

سارے اُنچو میں اُنچا سمجھیئے جیسے
سارے اُنچو سے اُنچا ہمارا نبی

سارے اچّھو میں اچّھا سمجھیئے جیسے
ہے اُس اچّھو سے اچّھا ہمارا نبی

گمزدوں کا رضا مزدہ دیجئے کی ہے
بیکسوں کا سہارا ہمارا نبی

کون دیتا ہے دینے کو منه چاہیے
دینا والا ہے سچّا ہمارا نبی

میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے
میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے

اللہ کے حبیب کا چھرہ ہے لاجواب
یعنی خدا کا نور صرافہ ہے لاجواب ہے

میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے
میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے

جنت میں یہ کہیں گے غلامانِ مُصطفٰی
میرے نبی کا گنبد خضرا ہے لاجواب

میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے

نیچے کرو نگاہ کے گُزے گی فاطمہ
اے اہل محشر زہرا کا پردہ ہے لاجواب

میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے
میرا نبی لاجواب ہے، میرا نبی لاجواب ہے

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ خوبصورت نعتیہ کلام امام احمد رضا خان قادری (رح) کے شہرہ آفاق اشعار پر مبنی ہے، جو حضور اکرم ﷺ کی بے مثل عظمت، رفعتِ شان اور ان کی کائناتی برتری کا اعتراف ہے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار کا مفہوم یہ ہے کہ کائنات کی ہر شے سے بلند و بالا مقام ہمارے نبی ﷺ کا ہے؛ آپ ﷺ تمام انبیاء کے سردار اور دونوں جہانوں کی رونق ہیں۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ کی رحمت کا دریا اس قدر وسیع ہے کہ جنت کی نہریں (کوثر و سلسبیل) اس کے سامنے محض دو بوند کی حیثیت رکھتی ہیں اور آپ ﷺ ہی بے سہاروں کا اصل سہارا ہیں۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی
اولٰی و اعلیٰسب سے بہتر اور سب سے بلند
آبِ حیاتوہ پانی جس سے ابدی زندگی ملے
خلقمخلوق یا دنیا
مزدہخوشخبری (Good News)
تاجداربادشاہ یا صاحبِ تاج
نورِ سراپاسر سے پاؤں تک سراسر نور
اہلِ محشرقیامت کے دن جمع ہونے والے لوگ

خلاصہ (Summary)

اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بعد کائنات میں سب سے افضل، حسین اور سچا دینے والا صرف ہمارا نبی ﷺ ہے۔ آپ ﷺ کا مرتبہ اولیاء اور رسولوں سے بھی اعلیٰ ہے اور آپ ﷺ کی ذاتِ مبارکہ غم زدوں کے لیے جائے پناہ ہے۔ کلام کے آخر میں اہل بیت (حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا) کی عظمت اور گنبدِ خضرا کی بے مثال خوبصورتی کا ذکر کر کے آپ ﷺ کو "لاجواب" قرار دیا گیا ہے۔

شاعر نے نبی ﷺ کو "بے کسوں کا سہارا" اور "سچا دینے والا" کیوں کہا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں