मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 49 بار دیکھا گیا
,
عنوان: گلی گلی سج گئی شہر شہر سج گیا
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: علامہ نثار علی اجاگر
نعت خوان/ فنکار: حافظ طاہر قادری
شامل کیا گیا: 22 Sep, 2023 06:20 AM IST
دیکھا گیا: 1.1K
Time to read: 4 min read
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مُصطفٰی! مرحبا یا مُصطفٰی!
مُصطفٰی سے پیار ہے، دل سے یہ اقرار ہے
ہر کوئی میلاد النبی کرنے کو طیار ہے
مرحبا یا مُصطفٰی! مرحبا یا مُصطفٰی!
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
جھنڈے لگاؤ! گھر کو سجاؤ!
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ!
عاشق نے مدنی لائٹنوں سے گھر جگماگا دیا
یہ جشن زروری ہے سب کو بتا دیا
منکر! یہ تیرا بگز ہے میلاد النبی سے
جو سارا سال جلتا تھا وہ بھی بوجھا دیا
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
کعبے کے بدردوجہ! تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمس الدولہ! تم پہ کروڑوں درود
شفاءِ روزِ جزا! تم پہ کروڑوں درود
دفعِ جملہ بلا! تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غيب کیا تم سے نہان ہو بھلا
جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود
کام وہ لے لیجیے، تم کو جو رازی کرے
ٹھیک ہو نامِ رضا، تم پہ کروڑوں درود
سرکار کے میلاد پر کیوں ایتراز ہے
یہ بات خوشی کی ہے اور تو ناراض ہے
لگتا ہے تیری دال میں کالا ضرور ہے
میلاد منانے پہ ہمین دل سے ناز ہے
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
سرکار آئے! مرحبہ!
دلدار آئے! مرحبہ!
منتھار آئے! میرے لج پال آئے!
قرآن کے بتائے ہوئے رستے پے رہیں گے
اصحابِ ُمح٘مد کے طریقے پے چلیںگے
ممکن ہی نہیں! کم ہو کبھی پیار کے جزبے
میلاد النبی پہلے سے بھی زیاد کریں گے
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
شانِ رسول پاک سنتے ہی رہیں گے
لب پر درود پاک سجاتے ہی رہیں گے
جو مانتے نہیں ہے، ہمین ان سے گرز کیا
ہم لوگ میلاد مناتے ہی رہنگے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
پور نور ہے زمانہ صُبحِ شبِ ولادت
پردہ اٹھا ہے کس کا صُبحِ شبِ ولادت
آئ نئی حکومت، سِک٘ہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلہ صُبحِ شبِ ولادت
دل جگماگا رہے ہیں،قسمت چمک اٹھی ہے
فیلہ نیا اُجالا صُبحِ شبِ ولادت
یہ بگڑے ہوئے لوگ سدھر کیوں نہیں جاتے
اُششاق سمندر میں اتر کیوں نہیں جاتے
گستاخوں کی کرتے ہیں یہاں جو بھی حمایت
سرکار کے غد٘ار ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
سرکار آئے! مرحبہ!
دلدار آئے! مرحبہ!
منتھار آئے! میرے لج پال آئے!
خود اپنے ہاتھ سے یون تقدیر جگا لو
حالات سنور جائیں گے، جھنڈوں کو اٹھا لو
ایمان ہے اور خیر ہے میلاد، اُجاگر!
کیوں بیٹھے ہو، سرکار کا میلاد منالو
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مُصطفٰی! مرحبا یا مُصطفٰی!
مُصطفٰی سے پیار ہے، دل سے یہ اقرار ہے
ہر کوئی میلاد النبی کرنے کو طیار ہے
مرحبا یا مُصطفٰی! مرحبا یا مُصطفٰی!
دنیا میں جہاں بھی رہے، آباد رہے گے
جو آمنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
میلاد کریں گے! میلاد کریں گے!
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ نعت حضور نبی کریم ﷺ کی ولادتِ با سعادت کی خوشی اور جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے والہانہ جذبات کا اظہار ہے، جس میں کائنات کی رونقوں کو آپ ﷺ کی آمد کا صدقہ قرار دیا گیا ہے۔
ان اشعار میں شاعر کہتا ہے کہ آقا ﷺ کی آمد سے گلی گلی اور شہر شہر نور سے بھر گئے ہیں۔ میلاد منانا ایمان کی تازگی اور خوشحالی کا ذریعہ ہے، اور جو لوگ صدقِ دل سے یہ جشن مناتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور زندگیوں کو آباد رکھتا ہے۔
| لفظ | معنی (Meaning) |
|---|---|
| اقرار | اعتراف کرنا (Confession/Declaration) |
| چراغاں | روشنی کرنا (Illumination) |
| بُغض | کینہ یا دشمنی (Malice/Hatred) |
| نہاں | چھپا ہوا (Hidden/Concealed) |
| لج پال | شرم رکھنے والا یا سخی (Protector of honor) |
| اُشّاق | عاشق کی جمع / عشق کرنے والے (Lovers) |
| شبِ ولادت | پیدائش کی رات (Night of Birth) |
اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ میلاد النبی ﷺ منانا عشقِ رسول ﷺ کا تقاضا اور ہدایت کا راستہ ہے۔ شاعر اس بات پر زور دیتا ہے کہ ہمیں صحابہ کرام کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قرآن کی تعلیمات کو اپنانا چاہیے اور تادمِ مرگ درود و سلام کی محفلیں سجاتے رہنا چاہیے کیونکہ اسی میں ہماری تقدیر کی تبدیلی اور کامیابی چھپی ہے۔
اس نعت میں 'آمنہ کے لال' کا میلاد منانے والوں کے لیے کیا دعا دی گئی ہے؟