, چھوڑکر اب تیرا آستانہ کربلا جا رہا ہوں میں نانا - Shan E Nabi
search
لاگ ان

راہِ حق میں ہے گردن کٹانا کربلا جا رہا ہوں میں نانا/چھوڑکر اب تیرا آستانہ کربلا جا رہا ہوں میں نانا

(چھوڑکر اب تیرا آستانہ کربلا جا رہا ہوں میں ناناراہِ حق میں ہے گردن کٹانا کربلا جا رہا ہوں میں نانا)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: چھوڑکر اب تیرا آستانہ کربلا جا رہا ہوں میں نانا

زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: شمیم رضا فیضی

نعت خوان/ فنکار: شمیم رضا فیضی

شامل کیا گیا: 12 Oct, 2022 08:22 AM IST

دیکھا گیا: 7.6K

translate بول کی زبان منتخب کریں:

چھوڑکر اب تیرا آستانہ،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

راہِ حق میں ہے گردن کٹانا،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

سر ہتھیلی پر لیکر چلے ہیں،
بھوکے پیاسے بہتر چلے ہیں،
حشر میں آبِ کوثر پیلانا،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

ایک ایسا میں سجدہ کرونگا،
حشر تک جس کو پورا کرونگا،
سر قیامت کے دِن ہے اُٹھانا،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

ہر یزیدی کو آیا پسینہ،
جب دِکھایا ہے اصغر نے سینہ،
ہِل گیا ہے یزیدی گھرانہ،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

که رہا ہے یہ پورا گھرانہ،
کربلا جا رہا ہوں میں نانا

Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں