मुस्तफ़ा का प्यारा है फ़ातिमा का शहज़ादा
- 1 دن پہلے fiber_manual_record 67 بار دیکھا گیا
,
عنوان: آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: مختلف/نامعلوم
نعت خوان/ فنکار: مختلف/نامعلوم
شامل کیا گیا: 28 Sep, 2023 03:15 AM IST
دیکھا گیا: 1.7K
Time to read: 2 min read
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور،
چاند بھی شرما گیا جب آ گیا طیبہ کا چاند،
حق تو یہ ہے نورِ حق دکھلا گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
دونو عالم پر کیا احسان اُس کی ذات نے،
قسمتِ کائنات کو چمکا گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
ظلمت سب مٹ گئیں اور کفر گرت ہو گیا،
روشنی عالم میں پھیلا گیا وہ طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آسیوں کو دی تسلی دے کے قرآن کا سبق،
کلمہِ لتک نہ تو فرما گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
شانِ رحمت کے ہو قربان آئے جو منکر نکیر،
قبر میں میری مدد کو آ گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
گر مسلمان میں ہو تو مانو اُس کے ہر ایک حکم کو،
راستگویی کا چالان سکھلا گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
بادلیں رحمت کی اُٹھیں بارش ہونے لگی،
دونو عالم کی فضا پر چھا گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
دونو عالم کی ملی دولت ہمیں صَد شکر ہے،
آ گیا وہ آ گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
چاند بھی شرما گیا جب آ گیا طیبہ کا چاند،
حق تو یہ ہے نورِ حق دکھلا گیا طیبہ کا چاند
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
آئے حضور آنکھوں کا نور دل کا سرور
This summary is AI-generated • Reviewed for quality.
یہ کلام نبی کریم ﷺ کی آمد، آپ ﷺ کے حسنِ بے مثال اور کائنات پر آپ ﷺ کے احسانات کا تذکرہ ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آپ ﷺ کی تشریف آوری سے دنیا سے کفر و جہالت کا اندھیرا ختم ہوا اور حق کی روشنی پھیل گئی۔
ان اشعار کا مطلب ہے کہ حضور ﷺ کی ذاتِ مبارکہ دونوں جہانوں کے لیے باعثِ رحمت اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ آپ ﷺ نے گنہگاروں کو قرآن کے ذریعے بخشش کی نوید سنائی اور قبر کی تنہائی میں بھی اپنی آمد سے امتی کی داد رسی فرمائی۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ کا نور اتنا بلند ہے کہ آسمانی چاند بھی آپ ﷺ کے حسن کے سامنے ماند پڑ جاتا ہے۔
| لفظ | معنی (اردو / ہندی) |
|---|---|
| سرور | خوشی، کیف (Joy/Delight) |
| ظلمتیں | اندھیرے (Darkness) |
| کونین / کائنات | دونوں جہان (Both Worlds) |
| آسیوں | گنہگاروں (Sinners) |
| راستگوئی | سچ بولنا (Truthfulness) |
| منکر نکیر | قبر میں سوال کرنے والے فرشتے |
اس نعت کا خلاصہ یہ ہے کہ حضور ﷺ کی آمد سے کائنات کی قسمت بدل گئی اور انسانیت کو سچائی کا راستہ ملا۔ آپ ﷺ نے ہمیں اخلاق، دیانتداری اور اللہ کے احکامات پر چلنے کا طریقہ سکھایا۔ جو شخص آپ ﷺ کی پیروی کرتا ہے، اسے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کی دولت نصیب ہوتی ہے۔
نعت کے مطابق، "طیبہ کے چاند" (حضور ﷺ) نے گنہگاروں کو کس چیز کا سبق دے کر تسلی دی؟