search
लॉग इन

یزید تھا حسین ہے/Yazeed Tha Hussain Hai Lyrics In Urdu
Written By
शेयर:

...

टाइटल : Yazeed Tha Hussain Hai

श्रेणी (कटेगरी) : Kalam Lyrics , Manqabat Lyrics , Naat Lyrics ,

लेखक/गीतकार : Mohammad Ali Faizi ,

नातख्वान/कलाकार: Mohammad Ali Faizi ,

जोड़ा गया : 11 Jul, 2024 11:56 AM IST

बार देखा गया : 646

translate बोल (लीरिक्स) की भाषा चुनें:

کسی نے جب بھی یہ کہا یزید تھا حسین ہے،
تو سن کے آگیا مزا یزید تھا حسین ہے

حسین اور یزید میں تھا کیا فرک اگر کہا،
تو بولی میری والدہ، یزید تھا حسین ہے

یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے
یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے

یزید ہوگیا فنا، حسین کو ملی بکا،
ہے بچچا بچچا بولتا، یزید تھا حسین ہے

یزیدیوں میں بھی یزید نام کوئی نہیں،
ہے دشمنوں کو بھی پتا، یزید تھا حسین ہے

یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے
یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے

زمانے بھر میں دیکھ لو حسین کا غلام ہے،
یہ ہے خدا کا فیصلہ، یزید تھا حسین ہے

یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے
یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے

جسے بھی دیکھنا ہو وہ عراق جا کے دیکھ لے،
یہ کہہ رہی ہے کربلا، یزید تھا حسین ہے

یقین سے میں یہ کہ رہا ہوں دیکھ لیںا حشر میں،
کہیںگے خود معاویہ، یزید تھا حسین ہے

یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے
یزید تھا حسین ہے، یزید تھا حسین ہے

प्रसिद्ध कलाकार/गीतकार

Max Exec Time: 0