, نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے Lyrics In اردو

(نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے, عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: حیدر پرواز

نعت خوان/ فنکار: حیدر پرواز

شامل کیا گیا: 05 Oct, 2022 07:01 PM IST

دیکھا گیا: 3.1K

Time to read: 1 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

طیبہ نگر کا ہم ہے کبوتر،
مینار و گمبد ہمارا تو ہے گھر،
روزے کا پھیرا لگاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

خشیوں کی جہاں ہے کوئی گم نہیں،
طیبہ نگر خُلد سے کم نہیں ہے،
زم زم سے ہر گھڑی نہاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

آقا کے قدموں میں خظوروں کی چھاؤں میں،
دلکش ہواؤں میں موئتر فضاؤں میں،
چھوٹا سا ایک گھر بنایںگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

پرواز کو پر دے دے یا رب،
نعت کہنے کا ہنر دے دے یا رب،
آقا کو جاکر سناینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

عشق ما ہم پنچھی کہلاینگے،
نبی نبی کہ کے مدینہ اُڑجاینگے

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ خوبصورت نعتِ شریف سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت اور دیارِ مدینہ کی حاضری کے لیے ایک عاشقِ رسول کے دل کی بے پناہ تڑپ، معصومانہ خواہشات اور والہانہ جذبات کا آئینہ دار ہے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار کا مطلب ہے کہ آقا ﷺ کے عشق میں ڈوبا ہوا دل ایک پرندہ بن کر اڑنا چاہتا ہے تاکہ 'نبی نبی' پکارتے ہوئے براہِ راست مدینہ شریف پہنچ جائے۔ شاعر کی خواہش ہے کہ وہ طیبہ نگر کے میناروں اور سبز گنبد کا کبوتر بن کر وہیں کا ہو رہے اور ہر گھڑی روضۂ رسولؐ کے گرد طواف (پھیرے) کرتا رہے۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظمعنی (Urdu)
طیبہ نگرپاکیزہ شہر (مراد مدینہ منورہ)
خُلدجنت / بہشت
زم زممکہ مکرمہ کا ایک نہایت متبرک اور مقدس پانی
موئتر (معطر)خوشبودار / مہکتی ہوئی
فضاؤںماحول / ہواؤں
پروازاڑان / پرندے کا اڑنا
ہنرصلاحت / فن یا مہارت

خلاصہ (Summary)

عاشق کی نظر میں مدینہ طیبہ کا شہر جنت کا ایک ٹکڑا ہے جہاں صرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں اور غم کا کوئی گزر نہیں۔ وہ بارگاہِ الٰہی میں دعا کرتا ہے کہ اس کی اڑان (پرواز) کو پر مل جائیں اور اسے نعت گوئی کا خوبصورت فن عطا ہو، تاکہ وہ مدینے کی معطر فضاؤں اور کھجوروں کی چھاؤں میں ایک چھوٹا سا گھر بنا کر خود آقا ﷺ کے حضور اپنی نعت کا نذرانہ پیش کر سکے۔

شاعر کے مطابق، مدینہ شریف (طیبہ نگر) جنت (خلد) سے کم کیوں نہیں ہے اور وہاں پہنچ کر وہ کس چیز سے نہانے کی بات کر رہا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں