, مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے - Shan E Nabi
search
لاگ ان
Get latest updates On WhatsApp

مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے Lyrics In اردو

(مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے, حسن حسین ہیں موتی جس کے وہ ہیرون کے خان علی ہے)


Written By

avatar
Shan E Nabi Team Desk
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیاnot available
  • visibilityبار دیکھا گیا
  • comment تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
...

عنوان: مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے

زمرہ: کلام کے بول (لیرکس) منقبت کے بول (لیرکس)

مصنف/گیتکار: مختلف/نامعلوم

نعت خوان/ فنکار: مختلف/نامعلوم

شامل کیا گیا: 18 Apr, 2023 09:07 PM IST

دیکھا گیا: 513

Time to read: 2 min read

بول کی زبان منتخب کریں:

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

حسن حسین ہیں موتی جس کے
وہ ہیرون کے خان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

ہجرت کی شب سب نے دیکھا
آقا پر قربان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

یہ فرمایا میرے نبی نے
میرا جسم اور جان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

علی اِمامِ من اِستَعْمُ و منم غلامِ علی
ہزار جانِ غرامی فدا با نامِ علی

جس کی دید عبادت ٹھری
وہ کامل انسان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

واللہ باللہ سُمع طلحہ
بخشش کا سامان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

جو سائل کو سارہ دے دے
اجمل! وہ سلطان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

حیدر-حیدر، علی-علی اور مولا-مولا بولیگا
عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولیگا

دیوانے کو موت کے ڈر سے دھمکانے کی بھول نہ کر
بولنے والا در پہ چڑھ کے مولا-مولا بولے گا

ہوتی ہے ایمان کی دشمن بگزے  علی کی بیماری
جس کو یہ بیماری ہوگی الٹا سیدھا بولیگا

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

wand_stars
Lyrics Explanation, Word Meanings & Summary

This summary is AI-generated • Reviewed for quality.

keyboard_arrow_down

یہ امیر المومنین شیرِ خدا حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی بارگاہ میں عقیدت و محبت سے لبریز ایک نہایت ہی پرجوش اور ولولہ انگیز 'منقبت' ہے۔

اشعار کی تشریح (Lyrics Explanation)

ان اشعار کا مطلب یہ ہے کہ ایک سچے مومن کی سب سے بڑی نشانی اور پہچان حضرت علیؑ سے سچی محبت کرنا ہے، کیونکہ آپؑ تمام اولیاء اللہ کے سردار (سلطان) ہیں۔ رسولِ اکرم ﷺ نے خود حضرت علیؑ کو اپنا جسم اور اپنی جان قرار دیا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آقا ﷺ کی بارگاہ میں آپؑ کا مرتبہ کس قدر بلند ہے۔


الفاظ کے معنی (Word Meanings)

لفظ (Word)معنی (Meaning)
مومن / ولیسچا ایمان والا / اللہ کا دوست (صوفی سنت)
ہجرت کی شبمکہ سے مدینہ روانگی کی رات (شبِ ہجرت)
جانِ گرامی / فداقیمتی یا پیاری جان / قربان ہونا
دید / کامل انساندیکھنا یا زیارت / ہر عیب سے پاک، مکمل انسان
سائل / دار (در)مانگنے والا یا فقیر / پھانسی کا پھندا یا سولی
بغضِ علی (بگزے علی)حضرت علیؑ سے دل میں دشمنی یا کینہ رکھنا

خلاصہ (Summary)

اس منقبت کا بنیادی لبِ لباب یہ ہے کہ مولا علیؑ سخاوت اور شجاعت کی وہ عظیم مثال ہیں جو سائل کے مانگنے پر اپنا سب کچھ دان کر دیتے ہیں، اور جن کا چہرہ دیکھنا بھی عبادت ٹھہرا ہے۔ شبِ ہجرت اپنی جان کی پروا کیے بغیر نبی ﷺ کے بستر پر سونا آپؑ کی بے مثال وفاداری کا ثبوت ہے، جیسا کہ فارسی شعر میں بھی بیان ہوا ہے کہ 'علی میرے امام ہیں اور ان کے نام پر ہزاروں قیمتی جانیں قربان ہیں'۔ آخر میں شاعر 'اجمل' کہتا ہے کہ علیؑ سے دشمنی انسان کے ایمان کو برباد کر دیتی ہے، جبکہ ان کا سچا دیوانہ موت یا سولی (دار) کے خوف سے نہیں ڈرتا اور آخری سانس تک 'مولا مولا' پکارتا رہتا ہے۔

لیرکس کے مطابق، نبی نے حضرت علیؑ کو اپنا کیا فرمایا ہے؟

Read more ↓
Was this page helpful?
شیئر کریں:

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار

سبھی دیکھیں

Manqabat Lyrics

سبھی دیکھیں