اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
- 1 مہینہ پہلے fiber_manual_record 141 بار دیکھا گیا
,
عنوان: Naate Mustafa Sun Kar Rooh Jab Machalti Hai
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: اسد اقبال کلکتوی
نعت خوان/ فنکار: اسد اقبال کلکتوی
شامل کیا گیا: 11 Sep, 2023 03:55 PM IST
دیکھا گیا: 1.7K ڈاؤن لوڈز: 153
Time to read: 1 min read
translate بول کی زبان منتخب کریں:
نعت مصطفیٰ سن کر روح جب مچلتی ہے
عاشقوں کے چہرے سے چاندنی نکلتی ہے
ان کے صدقے کھاتے ہیں، ان کے صدقے پیتے ہیں
مصطفیٰ کی چوکھٹ سے کائنات پلتی ہے
تھم کر شاہ دین کی رحمتوں کی انگلی کو
جنت محبت میں زندگی ٹہلتی ہے
کاش! وہ نظر آتے خواب کے دریچے سے
میری دیداۓ حسرت پہرون آنکھ ملتی ہے
لفظ کن کے جلوے میں مصطفیٰ کا جلوہ ہے
نور مصطفیٰ میں کائنات ڈھلتی ہے
نعت مصطفیٰ سن کر روح جب مچلتی ہے
عاشقوں کے چھرے سے چاندنی نکلتی ہے