اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
- 1 مہینہ پہلے fiber_manual_record 141 بار دیکھا گیا
,
عنوان: Alwida Aye Mahe Ramzan Teri Azmat Ko Salam
زمرہ: نعت کے بول (لیرکس)
مصنف/گیتکار: مختلف/نامعلوم
نعت خوان/ فنکار: الطاف حسن نورانی بنارسی شارق رضا جامی مختلف/نامعلوم
شامل کیا گیا: 20 Apr, 2023 10:19 AM IST
دیکھا گیا: 1.5K
Time to read: 1 min read
translate بول کی زبان منتخب کریں:
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام
تو جو آیا ساتھ لایا آسمان سے رحمتیں
تیرے صدکے جو ملی ہر ایک نعمت کو سلام
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام
اس مہینے میں ملی ہے ہم کو قرآن عظیم
اس مہینے کی سبھی لمحات رحمت کو سلام
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام
فتح مکہ بیس رمضان المبارک کو ملی
فتح مکہ کے چہرو کی مسرت کو سلام
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام
روزا رکھ کر آٹا پیسے ہاتھو میں چھالے پڑے
فاطمہ زہرا کی پاکیزہ مسکت کو سلام
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام
الوداع اے ماہ رمضان تیری عظمت کو سلام