search
Log In

Taiba Bulana Aaqa Lyrics In Urdu


Written By

avatar
  • Editors Desk
  • Addednot available
  • visibilityviews
  • comment comments
  • thumb_up0 likes
  • shareShare
...

Title : Taiba Bulana Aaqa

Category : Naat Lyrics

Writer/Lyricist : Sajjad Nizami (Marhoom)

Naatkhwan/Artist : Sajjad Nizami (Marhoom)

Added On : 20 Mar, 2023 01:45 PM IST

Views : 2K Downloads : 113

translate Select Lyrics Language:

طیبہ بلانا آقا، طیبہ بلانا
طیبہ بلا کے دل کی حسرت مٹانا

طیبہ بلانا آقا، طیبہ بلانا.....

صبح اور شام لوںگا تیرا پیرا نام لوںگا،
قبر میں آقا تیرے دامن کو تھام لوںگا،
تو ایسی گھڑی میں رخ سے پردہ ہٹھانا،
جلوہ دکھانا آقا، جلوہ دکھانا.....

تیرا جب دیدار ہوگا دل کو کرار ہوگا،
تیرے ہی کرم سے آقا بیڑا سب کا پار ہوگا،
عیب ہمارے اپنے دامن میں چھپانا،
بخشش کرانا آقا، بخشش کرانا.....

طیبہ بلانا آقا، طیبہ بلانا.....

رحمت ہے، نور ہے، کیف ہے، سرور ہے،
جلسے میں دیکھو یارو جلواۓ حضور ہے،
نورانی جلسہ ہے یہ کتنا سہانا،
نبی کا دیوانہ سب ہے نبی کا دیوانہ،
نبی کا دیوانہ سب ہے نبی کا دیوانہ

یا الہی میری یہ، یا الہی سب کی یہ التیجا قبول ہو،
سب کی لهد میں یارو جلواۓ حضور ہو،
تو دیکھونگا جی بھر کے ان کا مسکرانا،
اپنا بنانا آقا، اپنا بنانا آقا،
اپنا بنانا آقا، اپنا بنانا آقا

Was this page helpful?

Featured Artist/Lyricist

View All

Naat Lyrics

View All