search
लॉग इन

مومن کی پہچان علی ہے ولیوں کا سلطان علی ہے/Momin Ki Pehchan Ali Hai Waliyon Ka Sultan Ali Hai Lyrics In Urdu
Written By
शेयर:

...

टाइटल : Momin Ki Pehchan Ali Hai Waliyon Ka Sultan Ali Hai

श्रेणी (कटेगरी) : Kalam Lyrics , Manqabat Lyrics ,

लेखक/गीतकार : Various/Unknown ,

नातख्वान/कलाकार: Various/Unknown ,

जोड़ा गया : 14 Jan, 2025 11:13 AM IST

बार देखा गया : 94

translate बोल (लीरिक्स) की भाषा चुनें:

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

حسن حسین ہیں موتی جس کے
وہ ہیرون کے خان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

ہجرت کی شب سب نے دیکھا
آقا پر قربان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

یہ فرمایا میرے نبی نے
میرا جسم اور جان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

علی اِمامِ من اِستَعْمُ و منم غلامِ علی
ہزار جانِ غرامی فدا با نامِ علی

جس کی دید عبادت ٹھری
وہ کامل انسان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

واللہ باللہ سُمع طلحہ
بخشش کا سامان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

جو سائل کو سارہ دے دے
اجمل! وہ سلطان علی ہے

ولیوں کا سلطان علی ہے

مومن کی پہچان علی ہے
ولیوں کا سلطان علی ہے

حیدر-حیدر، علی-علی اور مولا-مولا بولیگا
عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولیگا

دیوانے کو موت کے ڈر سے دھمکانے کی بھول نہ کر
بولنے والا در پہ چڑھ کے مولا-مولا بولے گا

ہوتی ہے ایمان کی دشمن بگزے  علی کی بیماری
جس کو یہ بیماری ہوگی الٹا سیدھا بولیگا

مومن کی پہچان علی ہے
والیوں کا سلطان علی ہے

प्रसिद्ध कलाकार/गीतकार

Max Exec Time: 0