search
Log In

Aye Saba Mustafa Se Keh Dena Lyrics In Urdu


Written By

avatar
  • Editors Desk
  • Addednot available
  • visibilityviews
  • comment comments
  • thumb_up0 likes
  • shareShare
...

Title : Aye Saba Mustafa Se Keh Dena

Category : Naat Lyrics

Writer/Lyricist : Various/Unknown

Naatkhwan/Artist : Various/Unknown

Added On : 25 Mar, 2023 08:59 AM IST

Views : 701

translate Select Lyrics Language:

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہے تم کو شام و شہر
بیسہارے سلام کہتے ہیں

الله الله حضور کی باتیں
مرحبا رنگ و نور کی باتیں
چاند جن کی بلائیں لیتا ہے
اور تاریں سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں

جب محمّد کا نام آتا ہے
رحمتوں کا پیام آتا ہے
لب ہمارے درود پڑھتے ہیں
دل ہمارے سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں

الله الله حضور کے گیسو
بھینی بھینی مہکتی وہ خوشبوں
جنسے مامور ہے فضا ہر سو
وہ نظارے سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں

زیرے طیبہ تو مدینے میں
پیارے آقا سے اتنا کہہ دینا
آپ کی گردے راہ کو آقا
بیسہارے سلام کرتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں

ذکر تھا آخری مہینے کا
تزکرا چھيڑ گیا مدینے کا
حاجیوں مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں


اے خدا کے حبیب پیارے رسول
یہ ہمارا سلام کیجئے قبول
آج محفل میں جتنے حاضر ہیں
مل کے سارے سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
گم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہے تم کو شام و شہر
بیسہارے سلام کہتے ہیں

Was this page helpful?

Featured Artist/Lyricist

View All

Naat Lyrics

View All