, گھر سے نکلتے وقت کی دعا - Shan E Nabi
search
لاگ ان

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

(Dua When Leaving The House)


پڑھیں اور یاد کرے گھر سے نکلتے وقت کی دعا اردو میں آسان معنی کے ساتھ

avatar
  • Editors Desk
  • شامل کیا گیا2 سال پہلے
  • visibility56بار دیکھا گیا
  • comment0 تبصرے
  • thumb_up0 بار پسند کیا گیا
  • shareشیئر کریں
thumbnail-img

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

اپ ڈیٹ کیا گیا :02 Mar, 2025 08:02 AM IST

اقسام (کٹیگریز) : قرآن سے روزانہ کی زندگی گھر اور پریوار سفر

Also read in

بِسْمِ اللّٰہِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰہِ

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

مطلب/معنی:

اللہ عزوجل کے نام سے (گھر سے نکلتا ہوں) میں نے اللہ عزوجل پر بھروسہ کیا اللہ عزوجل کے بغیر نہ طاقت ہے (گناہوں سے بچنےکی) اور نہ وقت ہے (نیکیاں کرنے کی)۔

انگریزی میں معنی:

In the name of Allah Almighty (I comeout of my house) I trust Allah Almighty, there is no capability of saving oneself from sins and neither is there capability to do good deeds but from Allah Almighty.

Was this page helpful?
شیئر کریں:

0 Comments

Leave a Comment

اسی طرح کی مسنون دعائیں