Jamal-E-Gumbad-E-Khazra Kaha Se Laoge
- 13 hours ago fiber_manual_record 8 views
Title : Aaqa Le Lo Salaam Ab Hamara
Category : Naat Lyrics Salat O Salam Lyrics
Writer/Lyricist : Various/Unknown
Naatkhwan/Artist : Chote Majid Shola Owais Raza Qadri
Added On : 09 Apr, 2023 08:47 AM IST
Views : 5.6K
Time to read: 2 min read
translate Select Lyrics Language:
سلام اس پر کے جس نے بکسوں کی دستگیری کی،
سلام اس پر کے جس نے بادشاہی میں فکیری کی،
سلام اس پر کے جس کے پاس چاندی تھی نہ سونا تھا،
سلام اس پر کے ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
آقا لے لو سلام اب ہمارا،
صبا تو مدینے جاکے کہنا خدارا،
آقا لے لو سلام اب ہمارا
گم سے ہیں ٹوٹے ہوۓ، ظلموں سے لوٹے ہوۓ،
مدّت ہوئی یا نبی، قسمت سے روٹھے ہوئے،
روزے مہشر میں امتی کا آپ ہی سہارا
آقا لے لو سلام اب ہمارا
چاند کے ٹکڑے کئیے، پیڑوں نے سجدے کئیے،
سورج پلٹ آگیا، یہ موجزے آپ کے،
امتی کیا خد خدا ہے شیدہ تمہارا
آقا لے لو سلام اب ہمارا
نورے خدا آپ ہیں، شاہ خدا آپ ہیں،
ایسے بنے امبیہ، بہرے سکھا آپ ہیں،
یہ ہے عظمت رب نے تم پر قرآن اتارا
آقا لے لو سلام اب ہمارا
دن رات روتی ہیں، امّت تمہارے لئیے،
ہو جائے نظرے کرم، آقا ہمارے لئیے،
طیبہ کی ان گلیوں کا کب ہوگا نظارہ
آقا لے لو سلام اب ہمارا
سب امبیہ کے امام، تم پر ہو لاکھوں سلام،
روزے پر اے مجید، کہتا ہے یہ صبح و شام،
زندگی میں آس کا نہ ٹوٹے ستارہ
آقا لے لو سلام اب ہمارا،
صبا تو مدینے جاکے کہنا خدارا،
آقا لے لو سلام اب ہمارا