Shan E Nabi
Shan E Nabi

خوش قسمتوں کا دیکھو وہ سردار ہو گیا/Khush Kismaton Ka Dekho Woh Sardar Ho Gaya Lyrics In Urdu
Written By
بانٹیں: Share Share Share More

...

عنوان : Khush Kismaton Ka Dekho Woh Sardar Ho Gaya

قسم : Naat Lyrics ,

مصنف/گیتکار : Asad Iqbal Kalkattavi ,

نعت خوان/ فنکار : Asad Iqbal Kalkattavi ,

پوسٹ کیا گیا : 11 Sep, 2023

بار دیکھا گیا : 34

ڈاؤن لوڈز : 17

download_for_offline لیرکس (بول) پرنٹ/ڈاؤن لوڈ کریں

translate لیرکس (بول) کی زبان منتخب کریں:

خوش قسمتوں کا دیکھو وہ سردار ہو گیا،
جس کو رسولِ پاک کا دیدار ہو گیا

اُس وقت سے میں رشکِ گُھربار ہو گیا،
دل جب سے مصطفٰی کا تالبگار ہو گیا

جس نے نبی کے عشق میں خود کو مٹا دیا،
خُلدِ بری کا دیکھو وہ حقدار ہو گیا

فرتا ہے مارا مارا تو گستاخِ مصطفٰی،
میرے نبی کا جب سے تو غدّار ہو گیا

خوش قسمتوں کا دیکھو وہ سردار ہو گیا،
جس کو رسولِ پاک کا دیدار ہو گیا